محمد تابش صدیقی

  1. سیما علی

    مبارکباد تابش میاں کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎊🎉🎊🎊

    تابش میاں کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎊🎉🎊🎊 ہماری دعا ہے رب جلیل سے ہر گزرتے لمحے آپ کی جھولی کو پیار، سکھ ، چین، سکون، خوش حالی سے بھرتا رہےاور اللّہ پاک آپ کو اچھی صحت کی برکات سے نواز ے ، آپ کی عمر کو دراز فرمائے!آمین
  2. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    الوداع

    تمام ساتھیوں کا نہایت مشکور ہوں. آپ لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گزرا. اس محفل میں کچھ لوگ ہیں جو ماحول خراب کر رہے ہیں. لہذا انہیں اخلاقیات سمجھائیں. میں اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے اردو محفل کو الوداع کہہ رہا ہوں.
  3. K

    شعر کی تشریح

    السلام علیکم، داغ دہلوی کی غزل کا ایک شعر ہے ۔ پھرے بت کدے سے تو اے اہل کعبہ پھر آ کر تمہارے قدم دیکھتے ہیں اسکی تشریح کیا ہوگی؟؟؟ ، جواب کا منتظر ہوں۔
  4. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح - بدلا جا رہا ہے

    تمام صاحبان کی خدمت میں تسلیمات۔ ایک اور غزل پیشِ خدمت ہے۔ برائے مہربانی اپنی قیمتی آراء اور مشوروں سے احقر کو نوازیں۔ زمانہ رنگ بدلا جا رہا ہے فسانہ ڈھنگ بدلا جا رہا ہے میں تنگ ہو کر نہ بدلا تو بلآخر وہ ہو کر دنگ، بدلا جا رہا ہے خرد کے بعد، دھڑکن سے بغاوت یہ دل اب جنگ بدلا جا رہا ہے خدا...
  5. بافقیہ

    آپ کے پسندیدہ شاعر

    ہر شخص اپنی فطرت، مزاج ، ذوق اور جذبات و احساسات کے باعث اپنا انتخاب رکھتا ہے۔ اور اسے اپنے انتخاب کا مکمل حق بھی ہے۔ کسی میں درد و کرب اور مصیبت و غم کا پہلو غالب رہتا ہے، تو کوئی فرحت و انبساط اور خوشی و مسرت کے مضامین میں دلچسپی رکھتا ہے۔ کوئی امت کا درد دل میں لئے فکر امت میں گھلتا ہے، اور...
  6. عبدالقدیر 786

    درخت لگاو مہم

    یہ لڑی میں نے اِس لئے شروع کی ہے کہ ہمارے شہر کراچی میں گاڑیوں کی وجہ سے بہت زیادہ دھواں اور گردوغبار ہوچکا ہے جس کی وجہ سے بارشیں بہت کم ہوتی جارہی ہیں۔ ہم کراچی والوں کو تو بہت زیادہ پودے لگانے کی ضرورت ہے دھویں اور گردوغبار کی وجہ سے بارشیں بھی کم ہونے لگ گئی ہیں بلکہ نہ ہونے کے برابر ہیں...
  7. میمٓ-ب

    برائے اصلاح

    تمام حاضرین کو سلام میں نے کچھ لکھا تھا ابھی میرے الفاظ اور جذبات اتنے پختہ نہیں کہ انہیں شاعری کا نام دوں بہرحال ایک ادنیٰ سی کوشش کی ہے جس پر تمام اساتذۀ کرام کی رائے چاہتا ہوں۔ مجھے شاعری پڑھنے اور لکھنے کا بہت شوق ہے لیکن کسی کو دکھا نہیں پاتا یہ پلیٹ فارم میرے لیے بہت موزوں ہے۔ میری...
  8. کلیم گورمانی

    " باغبان "

    میں اس فاختہ بہت دنوں سے جانتا تها.ایک ٹانگ کٹی ہوئ، کبهی خوش تو کبهی تهوڑی مایوس ، نا کسی سے جهگڑا نا کسی اپنے سے لڑائ ، باقی پرندوں سے الگ تهلگ ، اکثر خاموش تو کبهی کبهی باتیں کرتے کرتے تهکتی بهی نہیں تهی ، اسے دیکه کر میں سوچنے لگتا کہ یہ تنہائ میں کس سے باتیں کرتی ہے ، شاید کسی اپنے کو...
  9. ص

    اصلاحِ غزل

    میری پہلی غزل۔۔۔اصلاح فرما کر مشکور کریں خفا ہونے کی عادت ہے یعنی اس پہ کچھ ندامت ہے یعنی تیرے بغیر میرا جی نہیں لگتا مجھے تم سے محبت ہے یعنی بے رُخی، اس قدر، کیا بات اس کی وجہ غربت ہے یعنی آج اُس نے میرا حال پوچھا ہے آج دل کی عجیب حالت ہے یعنی کیا کہا؟، زندگی بے معنی ہے اچھا! محبت سے فرصت...
  10. محب علوی

    سبق لسٹ LIST

    لسٹ LIST لسٹ (List) ایک ایسی ڈیٹا ساخت (Data Structure) ہے جس میں اشیا یا اراکین کے مجموعہ کو ترتیب سے رکھا جاتا ہے یعنی یہ ایک مرتب مجموعہ ہوتا ہے۔ یہ ایسے ہی جیسے آپ نے شاپنگ کی ایک لسٹ بنائی ہو اور اس میں ترتیب سے اشیا کے نام لکھے ہوں۔ پائتھون میں لسٹ کے اراکین (elements)کو کومہ کی مدد سے...
  11. محمد طلحہ گوہر چشتی

    ﴿کر گیا صد پارہ جو پل میں دلِ نخچیر ہے﴾

    رمل مثمن محذوف فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن کر گیا صد پارہ جو پل میں دلِ نخچیر ہے صید گاہِ عشق سے بھٹکا کسی کا تیر ہے ہو گیا پیوست پیکاں تیرِ حسنِ یار کا یہ مرا ہے خواب یا آئینہِ تعبیر ہے قابلِ تحسین کب تھی داستاں مے خوار کی کچھ تو ساقی کا کرم، کچھ شوخیِ تحریر ہے بعد مدت کے ہے چھیڑا نغمہِ...
  12. محب علوی

    سبق فار لوپ For Loop

    فار لوپ For Loop عمومی زبان میں Loop حلقے کو کہتے ہیں۔جبکہ پروگرامنگ کی اصطلاح میں loop مخصوص پروگرامنگ ہدایات کو بار بار چلانے کا کام کرتا ہے یہاں تک کہ دی گئی شرط پوری ہو جائے۔ For Loop اور String ہم فار لوپ (For Loop) کو سٹرنگ کے ساتھ بھی استعمال کرتے ہیں۔ سٹرنگ کے ساتھ فار لوپ کا کوڈ کچھ...
  13. محب علوی

    سبق If بیان

    If بیان پروگرامنگ میں اکثر ایسی صورتحال پیش آتی ہے جب ہمیں کچھ فیصلے کرنے پڑتے ہیں اور مختلف صورتِ حال کے لحاظ سے انٹرپریٹر کو منتخب ہدایات دی جاتی ہیں۔ ایسے میں if بیان کی ضرورت پڑتی ہے۔ if بیان کسی بھی شرط کو جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اگر شرط درست ہے تو پھر بیانات کا پورا ایک بلاک چلایا...
  14. عمران سرگانی

    غزل برائے اصلاح۔۔۔

    استاد محترم الف عین و دیگر غزل اصلاح کے لِئے پیش کر رہا ہوں۔ عرش والے ذرا تاک زمیں پر لوگ ہو گئے بے باک زمیں پر میرے مولا ہمیں بخش دو آمین ہم رگڑ رہے ہیں ناک زمیں پر جتنے پانی میں گو رہتے رہو بھی بس رہ جانی ہے پھر خاک زمیں پر ہر وجود کو یوں آگ لگی پھر آسماں کو اڑی راکھ زمیں پر لکھ رہا ہوں...
  15. عمران سرگانی

    برائے اصلاح

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی اور دیگر اساتذہ سے درخواست برائے اصلاح۔۔۔ یہ میری ابتدائی غزلوں میں ایک ہے۔۔۔ آنکھیں دو دریا تھی اور آگ رہی ہیں پلکیں اب تو اک صحرا ہے اور بھاگ رہی ہیں پلکیں آج پھر خواب میں آنا ہے اسے آنکھوں سے جیسے پہرے پہ کھڑی جاگ رہی ہیں پلکیں پا کے دل خوش تو ہوا بعد میں...
  16. فرقان احمد

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    حد تو یہ ہے کہ اب بھی محفل میں لاگ ان کیے ہوئے ہیں۔ واقعی، زندہ دلی اسی کا نام ہے بھئی۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بعد از نمازِ مغرب، اُن کی سرجری ہے۔ مزید تفصیل یہاں ۔۔۔! محفلین سے درخواست ہے کہ تابش بھائی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا فرمائیں، شکریہ!
  17. تنزیلہ افضل

    تلاشِ ذات سے دریافت اور پھر تعمیر ِ ذات کا سفر

    تلاشِ ذات یونہی بیٹھی سوچ رہی تھی ذات سمندر کھوج رہی تھی سوچ کی ندیا بہتے بہتے ان کہے دُکھ کہتے کہتے فطرت درپن کھول رہی تھی کانوں میں رس گھول رہی تھی اور میں بیٹھی سوچ رہی تھی خاکی رنگ میں، میں پوشیدہ فطرت سبز لُبادے میں ہے لیکن یہ سر سبز دوشیزہ میرے رنگ کی کیوں خوگر ہے؟ کیوں کر خاک ہی اس کا...
  18. تنزیلہ افضل

    گرمی کا موسم آیا ( بچوں کے لیے لکھی گئی نظم)

    آہاہا! گرمی کا موسم آیا ٹھنڈی قُلفیاں اور آم ساتھ لایا بچے خوش ہیں کہ ہوں گی اب برساتیں لمبے دن ہوں گے چھوٹی ہوں گی راتیں آ رہی ہیں گرمیوں کی چھٹیاں امّی پریشاں ہیں بچے لیکن شاداں خوب کھیلیں گے خوب مزے کریں گے امّی ڈانٹیں گی تو تھوڑا سا پڑھیں گے کبھی کرکٹ تو کبھی چھپن چھپائی گھروں کی کھڑکیوں کی...
  19. ابن سعید

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    ایک طویل مدت سے محفل کے اراکین عملہ کی توسیع کی ضرورت محسوس کی جاتی رہی ہے۔ اسی کی ذیل میں آج برادرم فرقان احمد اور برادرم محمد تابش صدیقی کو محفل کے تمام زمروں کی ادارت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ ان ذمہ داریوں کا بار قبول کرنے پر انتظامیہ دونوں صاحبان کی ممنون ہے۔ مدیران اعلیٰ کی فہرست میں اس...
  20. عبدالقدیر 786

    عنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے اِس تحریر کے بارے میں

    عنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے۔ اِس تحریر کے بارے میں اور کُھل کر تنقید کرسکتے ہیں اور اِس تحریر میں اگر کوئی تبدیلی چاہتے ہیں تو وہ بھی بتادیں یہ تحریر میں ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر پوسٹ کرونگا ہوسکتا ہے آپ کا عنوان یا مشورہ میرے کام آجائے یہ ریکویسٹ ہے کوئی زبردستی نہیں ہے مثبت...
Top