سید عمران

محفلین
لو بتاؤ...
جتنی دیر ہم نے ق پوسٹ کرنے میں لگائی...
اتنی دیر میں بھائی لوگوں نے ق ک گ سب لپیٹ دئیے...
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
ہم سمجھ گئے تھے آپ کا مدعا۔۔۔
لیکن دیکھیں۔۔۔
غلطی تو آپ سے بھی ہوگئی۔۔۔
و اللہ میں الف لکھنا بھول گئیں!!!
 
ابن توقیر

محفلین
اس وقت تو یہاں تو غلطیوں کی نشاندہی چل رہی ہے ایسے میں ہمیں بہت زیادہ احتیاط کرنی پڑے گی۔کیونکہ ہم سے بھی اس معاملے میں زیادہ غلطیاں سرزد ہوجاتی ہیں۔
 
سید عمران

محفلین
اس وقت تو یہاں تو غلطیوں کی نشاندہی چل رہی ہے ایسے میں ہمیں بہت زیادہ احتیاط کرنی پڑے گی۔کیونکہ ہم سے بھی اس معاملے میں زیادہ غلطیاں سرزد ہوجاتی ہیں۔
پھر بسا اوقات احتیاط میں بھی بے احتیاطی ہوجاتی ہے۔۔۔
اب اپنا ہی یہ جملہ دیکھیے ناں۔۔۔
اس وقت تو یہاں تو غلطیوں کی۔۔۔۔
یہ بار بار’’ تو‘‘ اضافی ہے۔۔۔
’’تو‘‘ کا اسراف ہے۔۔۔
 
ابن توقیر

محفلین
توجہ سے لکھنے کے باوجود غلطی کا مطلب یہ ہوا کہ غیرضروری احتیاظ بھی کسی کام کی نہیں۔ہرچیز اپنی حد میں ہی بہتر ہے۔سمائلس
 
سید عمران

محفلین
توجہ سے لکھنے کے باوجود غلطی کا مطلب یہ ہوا کہ غیرضروری احتیاظ بھی کسی کام کی نہیں۔ہرچیز اپنی حد میں ہی بہتر ہے۔سمائلس
ٹھہرئیے۔۔۔
کیا آپ نے یہی سوچ کر بے توجہی سے لکھنا شروع کیا۔۔۔
اور احتیاط کو احتیاظ کرگئے۔۔۔
کیوں کہ جب غلطیاں ہونی ہی ہیں تو کیا احتیاط اور کیا بے احتیاطی!!!
 
سروش

محفلین
چمکتے ستاروں کے مانند آسماں پر جھلملا رہی ہے ۔۔۔دنیا کی صف اول کی زبانوں میں شمار ہے
اور اردو ویب کی محفل ۔۔کیا کہنے
اعجاز صاحب کی بزم اردو ۔۔زبردست
ریختہ !!تو بات ہی کچھ اور ہے ۔۔۔
 
Top