ابن توقیر

محفلین
میں نے تو یہاں تک سنا ہے کہ "زنگ آلود" چیزوں کی صفائی کے لیے بھی کوکا کولا استعمال ہوتی ہے۔جھوٹے دعوے ہیں یا کچھ حقیقت رکھتی ہے یہ بات؟ سُپرسمائلس
 
سید عمران

محفلین
وہاڑی میں ملی دیہاڑی...
کیوں کہ کاٹی تھی وہاں جھاڑی...
دیہاڑی میں ملی گدھا گاڑی...
چڑھ نہ سکی پہاڑی...
یہ سب ایسا ہی ہے جیسے کوکا کولا میں نصیب اپنا اپنا ہے...
 
ربیع م

محفلین
میں نے تو یہاں تک سنا ہے کہ "زنگ آلود" چیزوں کی صفائی کے لیے بھی کوکا کولا استعمال ہوتی ہے۔جھوٹے دعوے ہیں یا کچھ حقیقت رکھتی ہے یہ بات؟ سُپرسمائلس
ویسے زنگ اتارنے کیلئے تو کسی دور میں لسی بھی استعمال ہوتی تھی۔
 
ابن توقیر

محفلین
چائے بنابناکرثمرین کے بال گرنے تو نہیں لگے؟ اسی لیے شاہد وہ چائے کی استعمال شدہ پتی سے سردھوتی ہوگی کہ یہ سلسلہ رک سکے۔
 
ابن توقیر

محفلین
خیال تو یہی تھا کہ بال دھوتی ہوگی پر جب سے بال گرنے لگے اب تو "خالی سر" ہی بچا ہے اس کا،اس لیے سر دھوتی ہے۔

خالی سر سے مراد "گنجا" ہے شاہد۔
 
Top