حماد علی

محفلین
حلوہ ضرور رکھیے گا سفر کے لیے کہ چاند گاڑی پر تو سفر انتہائ طویل ہو گا !
پہلی دفع فیصل آباد میں یہ لفظ "چاند گاڑی" سنا تھا اور بہت حیران ہوا تھا
 

حماد علی

محفلین
ذرہ برابر بھی مجھے امید نہیں تھی اس سوال کی!
زم زم کی مانند مقدس ہے دریائے جہلم ہمارے لیے !
ویسے تیرنے کے گن سے نا واقف ہوں اس لیے صرف کناروں پر ہی ہلکی پھلکی ڈبکیاں لگائی
 

حماد علی

محفلین
زم زم بھی پیا کریں گے ہم ان گرمیوں میں! ہماری یاداشت کچھ مضبوط ہو شائد اس متبرک پانی سے کہ پھر حروف تہجی کی ترتیب میں غلطی نہ ہو!
 

سروش

محفلین
عبارت ظاہر کررہی ہے کہ طوعاً کراہاً ضد چھوڑی ہے ۔۔۔
صابن پھر بھی استعمال نہیں کریں گے ؟
 
Top