یاز

محفلین
ظاہر ہے جناب کہ روم میں جا کر رومیوں (یا رومنوں) جیسا رویہ روا رکھنا قرائن و گرامر وغیرہ سے مسلم ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
قیاس یہی ہے کہ فیرنی سے مراد یہاں "کسٹرڈ" ہے۔میٹھے کے دیوانے تو ہم بھی ہیں سو غمزدہ لوگوں کے ساتھ ساتھ کچھ ہمیں بھی مل جائے گا؟
 

حماد علی

محفلین
لو جی ادھر تو کسٹرڈ کا ذکر بھی آگیا !
اگر تو اس میٹھے ڈش میں چینی کی مقدار تھوڑی ہو تو میں بھی کھانا پسند کروں گا
مجھ سے زیادہ میٹھی چیزیں کھانے نہیں ہوتی دل گھبرا جاتا ہے اس لیے ہلکی میٹھی اور گلاب کی خوشبو کے ساتھ ہی میٹھا پسند کرتا ہوں
 
Top