الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

اللہ خیر! کیا یہاں جنرل صاحب بھی آرہے ہیں الیکشن لڑنے کے لیے؟ یا وہ خود کو بلامقابلہ منتخب کرانے کا اعلان کریں گے؟ :p

:!:
 
جیہ

لائبریرین
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ
 
شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:

کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔ کوئ وجہ بھی تو ہو۔
 
جیہ نے کہا:
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ
:cry:

:!:
 
راہبر آپ کا تو نام ہی ماشاللہ راہبر ہے اور محفل پر قوم کو ایک راہبر کی ضرورت بھی ہے۔ جلدی سے کاغذات نامزدگی داخل کروائیں اور اپنے اثاثے بھی ظاہر کریں۔
 
پاکستانی

محفلین
poseur.gif

ابھی سے گڑبڑ گھٹالہ
 
پاکستانی

محفلین
محب علوی نے کہا:
راہبر آپ کا تو نام ہی ماشاللہ راہبر ہے اور محفل پر قوم کو ایک راہبر کی ضرورت بھی ہے۔ جلدی سے کاغذات نامزدگی داخل کروائیں اور اپنے اثاثے بھی ظاہر کریں۔

کاغذات نامزدگی کے قواعد و ضوابط کا اعلان بھی تو کیا جائے، تاکہ اچھے، نیک اور مخلص قسم کے امیدوار سامنے آئیں۔
 
واہ واہ الیکشن کمیشنر صاحب! یہ ہوئی نا بات۔۔۔۔ میں بالکل تیار ہوں لیکن پہلے یہ اندازہ کرنا چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ کتنی عوام ہے؟
اصل میں وہ کیا ہے نا کہ پہلی بار عملی سیاست میں قدم رکھ رہا ہوں۔ ہر بازی احتیاط سے چلنا چاہتا ہوں۔۔۔
اور پاکستانی بھائی! یہ گڑبڑ گھوٹالہ کہاں نظر آرہا ہے آپ کو؟ ابھی تو کچھ ہوا بھی نہیں ہے یہاں۔۔۔۔۔
میرے اثاثوں کے بارے میں کیا پوچھتے ہیں؟؟؟ بالکل سیدھا سادا امیدوار ہوں۔۔۔ عوام کا حقیقی نمائندہ۔۔۔ کوئی جائیداد وغیرہ نہیں ہے۔۔۔ :wink:

:!:
 
پاکستانی نے کہا:
کیا یہ لازمی ہے کہ میل بمقابلہ فیمیل ہو؟؟؟ؕ
میل بمقابلہ میل بھی تو ہو سکتا ہے!!!!!!!!

کیا خیال ہے؟
اس بار ماوراء کھڑی نہیں ہو چاہتی تو کیوں نا محب کے مقابلے میں کسی اور شخصیت کو سامنے لایا جاءےےےےے۔

لازمی تو نہیں منیر مرد بمقابلہ مرد بھی ہوسکتا ہے فی الحال تو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ درپیش ہے
 
پاکستانی

محفلین
راہبر نے کہا:
پاکستانی بھائی! یہ گڑبڑ گھوٹالہ کہاں نظر آرہا ہے آپ کو؟ ابھی تو کچھ ہوا بھی نہیں ہے یہاں۔۔۔۔۔
:wink:

:!:

بائیکاٹ ۔۔۔۔۔۔ ابھی سے
پچھلا الیکشن بھی انہی باتوں کی اوٹ میں چلا گیا تھا اور قوم پورا ایک سال مخلص لیڈر سے محروم رہی۔
 
منیر بھائی! آپ ذ۔پ میں اپنا لائحہ عمل بھیج دیں تو مشکور ہوں گا۔۔۔۔ :wink:
کیوں نہ خلافِ معمول، آزاد امیدواروں کے بجائے سیاسی پارٹیاں میدان میں اتاری جائیں۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے الیکشن کمنشر صاحب؟ اجازت ہے؟

:!:
 
پاکستانی

محفلین
راہبر نے کہا:
منیر بھائی! آپ ذ۔پ میں اپنا لائحہ عمل بھیج دیں تو مشکور ہوں گا۔۔۔۔ :wink:
کیوں نہ خلافِ معمول، آزاد امیدواروں کے بجائے سیاسی پارٹیاں میدان میں اتاری جائیں۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے الیکشن کمنشر صاحب؟ اجازت ہے؟

:!:

لائحہ عمل تو راہبروں کا کام ہے بھیا
ہم تو سیدھی سادی مخلوق ہیں :)
 
اچھا تو ایسے کہیں نا۔۔۔۔۔ ہم تو سمجھے کہ آپ مقابلے پر آرہے ہیں۔
ٹھیک ہے۔۔۔ میں پارٹی کا منشور ترتیب دیتا ہوں، آپ جب تک کوئی اچھا سا نام تجویز کریں۔
اور میری الیکشن کمشنر صاحب سے گزارش ہے کہ جلد از جلد اس بات کی وضاحت کی جائے کہ پارٹی بنیادوں پر الیکشن لڑنے کا کیا طریقہ کار ہے آپ کے ہاں؟

:!:
 
Top