جناب قیصرانی صاحب سے ذاتی بات چیت میں اردو ویکی کی جناتی زبان کے متعلق گفتگو شروع ہوئی تو ہم نے آغاز میں ہی کہہ دیا کہ وہ دن لد گئے، وہ جو بیچتے تھے دوائے دل دکان اپنی بڑھاگئی۔ (الفاظ یہ نہیں تھے میرے، یہ تو کھلی جگہ میں نے ذرا رعب ڈالنے کے لیے لکھے ہیں )
مطلب اب اردو ویکی کی انتظامیہ نے کھلی چھوٹ دے دی ہے کہ وہ جناتی زبان نہ استعمال کرنے والوں سے باز پرس نہیں ہوگی، اور اب تو نئی انتظامیہ فعال ہے اور جنہیں اردو آتی تھی وہ تو کب کا جا چکے۔
اب تمام احباب سے گذارش ہے کہ اردو ویکی سے کنارہ کشی ختم کریں اور اسے واقعی اردو دنیا کے عظیم منصوبہ کے طور پر سامنے لائیں، اس سلسلہ میں اگر کوئی مزید وضاحت مطلوب ہو تو بلا تکلف احباب دریافت کرسکتے ہیں۔
یکے از منتظمین اردو ویکیپیڈیا