تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:( :( :( :(

محفل کی تیسری سالگرہ ماوراء کے بغیر ہی ہو گی۔ :( اس لیے تعبیر۔۔ آپ میرا انتظار بالکل نہ کرنا۔۔۔آپ نے جو سوچا ہے، وہ پوسٹ کر دیں۔

آپ سب میرے انٹرنیٹ کے لیے دعا کریں پلیز۔۔۔ :( باقی سب کا ٹھیک ہو گیا ہے۔۔ صرف میرا نہیں ہوا۔۔ اور اب منگل تک ٹھیک کرنے کا کہا گیا ہے۔۔ :( :( :( ابھی اتفاق سے کسی کا وائرلیس کنکشن آ رہا ہے اور میں موقع سے فائدہ اٹھا رہی ہوں۔ :( :(

ماوراء ، ایسے تو مزہ نہیں آنا ۔ ۔ ۔ کیا صورت ہے اب ، کچھ بات بنی ؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:lol::lol: ماورہ آج شگفتہ نے مجھ سے ایسی بھیانک ، خوفناک ، دہشتناک بات بولی جسکو سن کر میرا دل اچھل کر حلق میں آگیا تھا :lol: مارے دہشت کے ایک پل کو میری سانس رک گئی تھی ،
اور مجھے کھانسی کا دورہ پڑگیا جبکہ کھانسی شگفتہ کو تھی ، اس بات کو بول کر وہ انکی کھانسی رکی ، اور میری شروع ہوئی
بوجھو بھلا کیا بات ہوئی ۔؟
:lol::lol:

:) :)
:grin::grin::grin:
:):)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہاہاہاہاہا۔۔ وہی ہو گی۔۔ جو شگفتہ کو میں نے بتائی تھی؟؟؟ اگر تو وہی ہے۔۔ تو میرا اور شگفتہ کا بھی ہنس ہنس کر برا حال ہوا تھا۔ لیکن آپ تو خوفناک، بھیانک قسم کی بات کا ذکر کر رہی ہیں۔ اگر وہ نہیں ہے تو بتا دیں۔

شگفتہ لگتا ہے زیادہ بیمار ہو گئی ہیں۔ انھیں کہا بھی تھا کہ آرام کریں۔:(

:):)

ماوراء ، بوچھی نے کل مجھے کہا تھا کہ لائبریری کے سب کام چھوڑ کے مکمل ریسٹ کروں تو میں بوچھی سے کہا کہ آپ کچھ دن کے لیے لائبریری میں سب کام دیکھ لیں :) اس کے بعد کیا ہوا ۔ ۔ ۔ یہ سننے اور دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے :) :grin::)
 
ماوراء

محفلین
شگفتہ، آٹھ نفل مانگے ہیں۔۔ اللہ نے کچھ کرم کیا ہے۔۔۔:( لیکن کچھ کہا نہیں جا سکتا۔۔ کسی وقت بھی ڈس کنیکٹ ہو سکتا ہے۔ رات کے وقت کنکشن ٹھیک آ رہا تھا۔ اس لیے میں کچھ رات کو ہی کر سکوں گی۔ ویسے بھی 30 جون کی رات سے جشن شروع کرنا ہے۔۔ یعنی کل رات کو۔۔

لائبریری والی کیا بات ہے۔۔ مجھے بھی بتائیں نا۔۔ :(

تیشہ

لائیریری والی کونسی بات :confused:
 
تیشہ

محفلین
یہی خوفناک ، بھیانک۔۔۔بات۔۔ پی ایم کرنا ذرا۔

لو بھلا اس میں پی ایم کرنے کی کیا ضرورت ہے :confused: ہم کونسی پرائیوٹ باتیں کر رہی ہیں :lol::lol: میرے خیال میں تم نے اوپر کی رپلائی پڑھا نہیں ہے شگفتہ کا ،، ورنہ پڑھا ہوتا تو سمجھ لیتی ، :lol:
 
تیشہ

محفلین
:lol::lol: ماورہ آج شگفتہ نے مجھ سے ایسی بھیانک ، خوفناک ، دہشتناک بات بولی جسکو سن کر میرا دل اچھل کر حلق میں آگیا تھا :lol: مارے دہشت کے ایک پل کو میری سانس رک گئی تھی ،
اور مجھے کھانسی کا دورہ پڑگیا جبکہ کھانسی شگفتہ کو تھی ، اس بات کو بول کر وہ انکی کھانسی رکی ، اور میری شروع ہوئی
بوجھو بھلا کیا بات ہوئی ۔؟
:lol::lol:

بات یہ تھی کہ شگفتہ نے مجھ سے بولا کہ ' بوچھی آپکو لائیریری کی کچھ اور کام دوں ۔؟ آپ کرلیں گیئں :confused:
بس :lol::lol: اتنا سننا تھا کہ میرا سانس رک گیا ، دل اچھل کر حلق میں آگیا تھا ،
:-P
 
Top