سیدہ شگفتہ
لائبریرین
محفل کی تیسری سالگرہ ماوراء کے بغیر ہی ہو گی۔ اس لیے تعبیر۔۔ آپ میرا انتظار بالکل نہ کرنا۔۔۔آپ نے جو سوچا ہے، وہ پوسٹ کر دیں۔
آپ سب میرے انٹرنیٹ کے لیے دعا کریں پلیز۔۔۔ باقی سب کا ٹھیک ہو گیا ہے۔۔ صرف میرا نہیں ہوا۔۔ اور اب منگل تک ٹھیک کرنے کا کہا گیا ہے۔۔ ابھی اتفاق سے کسی کا وائرلیس کنکشن آ رہا ہے اور میں موقع سے فائدہ اٹھا رہی ہوں۔
ماوراء ، ایسے تو مزہ نہیں آنا ۔ ۔ ۔ کیا صورت ہے اب ، کچھ بات بنی ؟