تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

تیشہ

محفلین
زبردست۔۔ شگفتہ، دیکھیں ہم ایک رکن کو تو جگانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ :grin:

باجو۔۔ادھر ہی رہنا۔۔ میں اور شگفتہ۔۔۔ سب ممبرز کو جگا کر خود سونے لگی ہیں۔ ویسے آپ فجر کی نماز پڑھنے اٹھی ہیں یا ابھی تک جاگ رہی ہیں؟

کیوں تم دونوں کس خوشی میں سب کو اٹھاکر ، خود سونے لگیں ہو :confused: یہ کام تو میں کیا کرتی ہوں :lol:
اور میں تو ویسے بھی روز دیر سے سوتی ہوں ، اسی لئے جاگی ہوئی تھی تو ادھر جھانکنے کو آگئی تھی ،
نماز میں جمعے ، ہفتے کی پڑھتی ہوں فجر کی ، :lol: کیونکہ صبح چھٹی ہوتی ہے تو آرام سے پڑھنے کے بعد بھی سویا جائے تو فکر نا فاقہ عیش کر کاکا ،
ورنہ روز مجھے دو ، ڈھائی بجے نیند آجاتی ہے اور ساڑھے تین باہر روشنی ہوجاتی ہے ، اور ہمیں تو ویسے ہی سات ، بجے اٹھنا ہی پڑتا ہے ۔
animated0137.gif
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:)

بوچھی ، میں اور ماوراء دراصل جشن کے لیے کچھ منصوبے اور سازشیں کرتے رہے تھے تو جاگتے رہے تھے لہذا سونا بھی تھا بعد میں :) ، میرا تو سب دن سونے جاگنے کی نذر ہو گیا تھا ، لیکن ماوراء کے ساتھ ساتھ ماوراء کے نیٹ کو بھی نیند آ گئی ہے لمبی :)
 
ماوراء

محفلین
:( :( :( :(

محفل کی تیسری سالگرہ ماوراء کے بغیر ہی ہو گی۔ :( اس لیے تعبیر۔۔ آپ میرا انتظار بالکل نہ کرنا۔۔۔آپ نے جو سوچا ہے، وہ پوسٹ کر دیں۔

آپ سب میرے انٹرنیٹ کے لیے دعا کریں پلیز۔۔۔ :( باقی سب کا ٹھیک ہو گیا ہے۔۔ صرف میرا نہیں ہوا۔۔ اور اب منگل تک ٹھیک کرنے کا کہا گیا ہے۔۔ :( :( :( ابھی اتفاق سے کسی کا وائرلیس کنکشن آ رہا ہے اور میں موقع سے فائدہ اٹھا رہی ہوں۔ :( :(
 
arifkarim

معطل

یہاں‌ ناروے میں اگر کسی کا نیٹ‌ خراب ہو جائے تو ٹھیک کرنے میں‌ ہفتے لگ جاتے ہیں :(
 
ماوراء

محفلین
عارف، مجھے بالکل یقین نہیں آ رہا۔ میرے ساتھ پہلی بار ایسا ہوا ہے۔ مسلسل چار دن سے انھیں میں فون کر رہی ہوں، ہر بار نیا جواب سننے کو ملتا ہے۔ کوئی کہتا ہے دس جولائی کو ٹھیک کرنے والا مل سکے گا۔ کوئی کہتا ہے کہ منگل کو۔۔:(
جمعے کو ایک آیا۔۔ وہ ٹی وی کنکشن ٹھیک کر گیا۔۔ اور انٹرنیٹ آیا ہی نہیں۔ :(

:lol::lol:

اب یقین آگیا ہوگا ،
 
تیشہ

محفلین
:)

بوچھی ، میں اور ماوراء دراصل جشن کے لیے کچھ منصوبے اور سازشیں کرتے رہے تھے تو جاگتے رہے تھے لہذا سونا بھی تھا بعد میں :) ، میرا تو سب دن سونے جاگنے کی نذر ہو گیا تھا ، لیکن ماوراء کے ساتھ ساتھ ماوراء کے نیٹ کو بھی نیند آ گئی ہے لمبی :)

ساری ساری رات جاگ کر بخار چڑھا لیا ہے ناں اب :rolleyes::confused: ۔ ؟
میں ہوتی آپکے پاس تو ڈنڈے مار مار کے وہ دوائیاں بھی کھلاتی آپکو جو بقول آپکے ڈاکٹر سے تو لے آئی ہیں
اور لا کر ایک بار بھی نہیں لی :mad: اور دیکھا سنا آج میں نے ۔، جو آپکا آج حال ہورہا تھا
3d-animated-emoticons-smileys24.gif

مجھے مشورے دیتی رہتیں ہیں کہ اپنا خیال ررکھیں اور خود آج آپکا حال بے حال ہورہا تھا
3d-animated-emoticons-smileys24.gif
 
تیشہ

محفلین
:lol::lol: ماورہ آج شگفتہ نے مجھ سے ایسی بھیانک ، خوفناک ، دہشتناک بات بولی جسکو سن کر میرا دل اچھل کر حلق میں آگیا تھا :lol: مارے دہشت کے ایک پل کو میری سانس رک گئی تھی ،
اور مجھے کھانسی کا دورہ پڑگیا جبکہ کھانسی شگفتہ کو تھی ، اس بات کو بول کر وہ انکی کھانسی رکی ، اور میری شروع ہوئی
بوجھو بھلا کیا بات ہوئی ۔؟
:lol::lol:
 
ماوراء

محفلین
ہاہاہاہاہا۔۔ وہی ہو گی۔۔ جو شگفتہ کو میں نے بتائی تھی؟؟؟ اگر تو وہی ہے۔۔ تو میرا اور شگفتہ کا بھی ہنس ہنس کر برا حال ہوا تھا۔ لیکن آپ تو خوفناک، بھیانک قسم کی بات کا ذکر کر رہی ہیں۔ اگر وہ نہیں ہے تو بتا دیں۔

شگفتہ لگتا ہے زیادہ بیمار ہو گئی ہیں۔ انھیں کہا بھی تھا کہ آرام کریں۔:(
 
arifkarim

معطل
عارف، مجھے بالکل یقین نہیں آ رہا۔ میرے ساتھ پہلی بار ایسا ہوا ہے۔ مسلسل چار دن سے انھیں میں فون کر رہی ہوں، ہر بار نیا جواب سننے کو ملتا ہے۔ کوئی کہتا ہے دس جولائی کو ٹھیک کرنے والا مل سکے گا۔ کوئی کہتا ہے کہ منگل کو۔۔:(
جمعے کو ایک آیا۔۔ وہ ٹی وی کنکشن ٹھیک کر گیا۔۔ اور انٹرنیٹ آیا ہی نہیں۔ :(

ہمم، آپ کے پاس کونسا کنکشن ہے؟ ٹیلی نور یا ٹیلی ٹو یا پھر کوئی اور؟
آجکل گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بھی کام رکے ہوئے ہیں :(
 
ماوراء

محفلین
تعبیر، آپ نے جو سوال بھیجے تھے۔ وہ خود پوسٹ کریں گی یا میں کر دوں؟؟ (ہاں، اگر میں سالگرہ کے دن نہ آ سکی تو آپ کو ہی کرنا ہوں گے)

اور باقی آپ نے کچھ تجاویز دی تھیں۔ وہ بھی شروع کر رہی ہیں نا۔۔۔؟؟
 
تیشہ

محفلین
ہاہاہاہاہا۔۔ وہی ہو گی۔۔ جو شگفتہ کو میں نے بتائی تھی؟؟؟ اگر تو وہی ہے۔۔ تو میرا اور شگفتہ کا بھی ہنس ہنس کر برا حال ہوا تھا۔ لیکن آپ تو خوفناک، بھیانک قسم کی بات کا ذکر کر رہی ہیں۔ اگر وہ نہیں ہے تو بتا دیں۔

شگفتہ لگتا ہے زیادہ بیمار ہو گئی ہیں۔ انھیں کہا بھی تھا کہ آرام کریں۔:(

:confused:

تمھیں ہنسی آئی ہوگی ۔ میری کو تو سٹاپ لگ گیا تھا اگر لائیریری کے لکھنے والی کتابوں کی ہی بات چل رہی تھی تو :lol::lol:
 
Top