فورم

  1. جاسمن

    الف عین اسٹوڈیو-1

    اردو محفل میں عام طور پر شعر و شاعری سے متعلق اچھی خاصی سرگرمی پائی جاتی ہے اور شائقینِ شعر و ادب اکثر و بیشتر متعلقہ زمروں میں فعال نظر آتے ہیں۔ ایک طرف شاعر حضرات وقتاً فوقتاً شائقینِ سخن کو اپنے کلام سے نوازتے رہتے ہیں تو دوسری طرف متعدد نو آموز شعرا اصلاحِ سخن کے زمرے میں اساتذہ کے مشوروں...
  2. عباس رضا

    ”ذاتی تجربات“ کا فورم ہونا چاہیے

    ابن سعید محمد تابش صدیقی اردو محفل اور محفلین کے تحت ”ذاتی تجربات“ کا ایک فورم ہونا چاہیے! جہاں یار لوگ اپنے تجربات شیئر کریں اور دوسرے لوگ عبرت پکڑیں:):):) دیگر زمروں کے تحت ذاتی تجربات بیان ضرور کئے جاسکتے ہیں لیکن ذاتی تجربات اپنا ایک علیحدہ مقام رکھتے ہیں ان کے لئے علیحدہ فورم ہونا چاہیے۔...
  3. فرقان احمد

    اردو محفل کے اسرار و رموز

    زیادہ گہری بات نہیں ہے صاحب! اس لڑی کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ ہمیں ہر اس کلیے، قاعدے، ضابطے، طریقے یا جگاڑ سے آگاہ فرمائیں جو کہ اردو فورم کے استعمال سے متعلق ہے۔ مثال کے طور پر، ہمارے ساتھ یہ المیہ رہا کہ اگر ہم غلطی سے کسی مراسلے سے اقتباس لے لیتے تو وہ اقتباس لڑی در لڑی ہمارے ساتھ سفر میں رہتا،...
  4. تعلیم النسآء

    پی ایچ پی بی بی فورم ۔۔۔ ایڈمن پینل میں لاگ ان کا مسئلہ

    السلا م علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے ایک فورم کل ہی انسٹال کیا ہے، چونکہ میں نے پہلے پی ایچ پی بی بی سافٹ ویئرپہ کام نہیں کیا ہوا تھا، سو ایڈمن پینل میں چھیڑ خانی کے بجائے بس ایڈمن پینل کی آپشنز وغیرہ کو سمجھتا اور جانتا رہا۔اور اپنی جو آئی ڈی بنائی اس میں صرف معلومات انٹرکیں، اور سیونگ کے...
  5. راحیل فاروق

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    کچھ دن پہلے ایک مراسلے پر کئی درجہ بندیاں دینے کا چرچا رہا۔ اس کرامات کی سائنسی توجیہات سے آپ مطمئن ہوئے ہوں تو ہوئے ہوں، ہم اسے من جانب اللہ ہی سمجھتے ہیں۔ خیر، باتیں ہوتی رہیں گی۔ ابھی یہ دیکھیے: کیفیت نامے میں جو منتر دیا گیا ہے اس کی بابت بس اتنا ہی کہوں گا کہ ڈونٹ ٹرائی ایٹ ہوم!
  6. طالب سحر

    محفل میں استعمال ہونے والی اردو اصطلاحات

    میں نے کئی لوگوں کی طرح انٹرنیٹ پر موجود فورمز کو انگریزی انٹرفیس میں استعمال کیا ھے، لیکن اردو محفل میں نووارد ہوں- کیا محفل میں استعمال ہونے والی اصطلاحات کی انگریزی-اردو گلاسری دستیاب ھے جس مثلاً یہ معلوم ھو جائے کہ Thread کے لئے درست لفظ لڑی ہے یا دھاگہ (شاید دونوں ہی درست ہوں)، اور دیگر...
  7. مغل اعظم

    فورم اور انتظامیہ

    چند دن ہو گئے اس محفل میں شمولیت اختیار کیے ہوئے مگر کافی اجنبیت محسوس ہوئی یہاں۔ بلکہ کسی حد تک پراسراریت کا عنصر بھی ہے ۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس فورم کے مالکان اور سرکردہ اراکین کون کون ہیں اور ان کے ذمہ کیا امور ہیں؟ یہ بھی اظہار کرنا چاہوں گا کہ کچھ اراکین کا رویہ ذرا عجیب و غریب سا...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    مجھے محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کا یہ شعر بہت اچھا لگتا ہے: آج میرے ایک واقف کار نے مجھ سے کہا نام تیرا بن نہ جائے جنگ کا اعلان کل ان کی اسی غزل کا مقطع بھی بہت شاندار ہے: آس کا دامن نہ چھوڑو یار آسی ، دیکھنا مشکلیں جو آج ہیں ہوجائیں گی آسان کل مزے کی بات یہ ہے کہ ان کی یہ غزل ۱۹۸۵ء کی...
  9. میم نون

    مائی ایس کیو ایل کی سیٹنگ

    السلام علیکم، کچھ عرصے سے سی ایس ایس ڈیزائیننگ کو پڑھنے کی خواہش پیدا ہوئی ہے تو سوچا اسکی طرف جانے سے پہلے ویب بنانے کی بنیادی معلومات تو سمجھ لیں جائیں۔ بس اسی چکر میں ایک عدد فورم بنانے کا سوچا کہ اسپر تجربے کروں (اس فورم میں ہوگا کچھ نہیں، بس ذاتی تجربات کے لئیے ہو گا) تو اسکے لئیے میں...
  10. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    السلام علیکم اہلِ محفل جون کا مہینہ کچھ گھنٹوں میں شروع ہونے والا ہے۔ اور 30 جون کو ہم سب محفل کی تیسری سالگرہ منانے جا رہے ہیں۔ محفل کی روایت کے مطابق اس سال بھی ہم ایک مہینہ پہلے جشن کی تیاریاں شروع کریں گے۔ اور اس عرصے میں ہم سب مل کر سوچیں گے کہ اس سالگرہ میں کیا کیا جائے اور اسے کیسے...
Top