شمشاد
لائبریرین
منظور ہے۔ہم سائیڈ میں ڈیل کریں گے بھیا
منظور ہے۔ہم سائیڈ میں ڈیل کریں گے بھیا
بہت شکریہ وارث بھائی۔خوشی ہوئی آپ کو واپس دیکھ کر شمشاد صاحب اور دکھ بھی آپ کی ملازمت کے بارے میں جان کر۔ خیر اللہ کرم کرے گا، خوش آمدید۔
بہت شکریہ جاسم صاحب۔ ان شاء اللہ مراسلت رہے گی۔چلیں کورونا وائرس کی بدولت آپ کی واپسی تو ہوئی۔ مبروک !
بہت شکریہ تابش بھائی۔ اور ہاں بٹیا کی بہت بہت مبارک ہو۔خوش آمدید شمشاد بھائی۔
مشکور و ممنون۔بہت بہت خوش آمدید شمشاد بھائی ۔
بہت شکریہ خلیل بھائی۔اردو محفل میں ایک مرتبہ پھر خوش آمدید شمشاد بھائی!!!
بہت شکریہ محب بھائی۔واپسی مبارک ہو شمشاد اور کورونا کے دور میں نوکریوں کا جانا افسوسناک ہے مگر بہت سے لوگوں کو یہ دکھ سہنا پڑا۔
چلیں، پھر واپسی کی خوشیاں مناتے ہیں اور دوسرا جنم مبارک ہو۔
بہت شکریہ چوہدری صاحب۔وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
مُڑ جی آیاں نوں۔
بہت شکریہ جناب۔دوسرا جنم مبارک ... اللہ پاک روزگار کے سلسلے میں آپ پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے. آمین.
بہت شکریہ اور خاص کر آپ کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
شمشاد بھائی! خوش آمدید۔
بہت بہت خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ دیکھ کر۔ اللہ بہت خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ رزق حلال میں برکتیں عطا فرمائے۔ شاد و آباد رکھے۔ آمین!
بہت شکریہ آپ کے الفاظ کا اور آپ کی چاہت کا۔واعلیکم السلام
دور دور سے جن کا نام تھا سنا، ان کو دیکھا آج ہے، آپ کو بہت مبارک ہو کہ چھ سال کا طویل عرصہ چاہت کم نہ کرسکا بلکہ فزوں کرگیا کثیر المراسلہ رکن ہونے کے ناطے آپ کی آئی ڈی کا کئی مرتبہ طواف کیا تو اس گھر کو سنسان پایا خیال آیا کہ رونق پھر سے لگے تو کیا لطف دوبالا ہوگا. محترم آپ کو بار دگر خوش آمدید
بہت شکریہ جناب عبد اللہ محمد صاحب۔واہ واہ بہت ہی خوب ۔۔۔
خوش آمدید وغیرہ جی۔۔۔ کمال شمال ہو گیا یہ تو۔۔۔
بلال بھائی دکھ کس بات کا؟ اللہ کی ذات سے ناامید نہیں، وہی بہتر کرنے والا ہے۔دکھ اور خوشی کی ملی جلی کیفیات ہیں جنابِ مَن!
بہت شکریہ لاریب مرزا صاحبہ۔ اور خاص کی آپ کے الفاظ کا۔بارِ دگر خوش آمدید شمشاد صاحب تو بالآخر ہم نے اردو محفل میں سب سے زیادہ مراسلات رکھنے والے رکن سے بات کر لی. بہت ذکر سنتے تھے آپ کا. اور یہاں وہاں آپ کے مراسلے بھی پڑھنے کو ملتے رہتے.
بہت شکریہ نبیل بھائی۔ دعاؤں کا شکریہ۔باز خوش آمدید شمشاد بھائی۔ اللہ تعالی سب کو اپنی عافیت میں رکھے، آمین۔
آپ کے تعارف کے سلسلے میں ایک لڑی تو میں نے ہی شروع کی تھی، جس کا ربط ذیل میں ہے۔
تعارف - شمشاد صاحب!
اور آپ جناب کہاں فروکش ہیں۔بہت شکریہ چوہدری صاحب۔
جبیل میں ہی ہیں کہ کہیں اور ہجرت کر گئے؟
جی نبیل بھائی یہی ڈھونڈ رہا تھا۔