آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شہزاد وحید

محفلین
"ہاؤ آئی میٹ یور مدر" کے آٹھویں سیزن کی 17ویں قسط دیکھی
میں نے بھی اسے شروع کیا ہے۔ پہلے سیزن کی پہلی تین اقساط دیکھی ہیں۔ بنگ بینگ تھیوری سے قدرے مختلف کامیڈی ہے لیکن مزیدار ہے۔ مجھے تو رابن بڑی پسند آئی ہے۔ کتنی کیوٹ ہے نا :lovestruck:
 
رابن کس کو پسند نہیں آئے گی یار;)
اسے تو للی بھی پسند کرتی ہے۔البتہ مجھے یہ یاد نہیں کہ یہ انکشاف کس سیزن کی کون سی قسط میں ہوتا ہے
 
شہزاد وحید

محفلین
رابن کس کو پسند نہیں آئے گی یار;)
اسے تو للی بھی پسند کرتی ہے۔البتہ مجھے یہ یاد نہیں کہ یہ انکشاف کس سیزن کی کون سی قسط میں ہوتا ہے
ایک ادبی شعر عرض ہے رابن کے لیے:
رابن رابن رابن تے رابن کتھے بیٹھے، آسے پاسے ساریاں تے وچ رابن بیٹھے
 
زبیر مرزا

محفلین
"ہاؤ آئی میٹ یور مدر" کے آٹھویں سیزن کی 17ویں قسط دیکھی
دلچسپ ٹی وی سیریزMonday Night کو خوشگواربنادیتی ہیں -ہاں Hawaii five o سی لاجواب سیریزکودیکھنا مت بھولیں
اگرآپ بات کریں گے CBS کے زیادہ ترپروگرامز کی تو مجھے موجود پائیں گے کہ ہم تو چینل ہی نہیں تبدیل کرتے-
نیویارک کے اس پولیس خاندانسے آپ کی ملاقات خوشگوارثابت ہوگا-
MV5BMTMyMzYxODc1MV5BMl5BanBnXkFtZTcwMTI0Njg4Ng@@._V1_SY317_CR5,0,214,317_.jpg
اگر اس کا ذکرنہیں کیا تو کیا کیا :) اگرچہ صرف ایک سیزن چلا مگر کیا بات ہے جی اس کی
پیٹرک ولسن نے اداکاری کی انتہاؤں کو چھوا - ایک حساس ڈرامہ سیریز
MV5BNTU1MTM2ODk2MF5BMl5BanBnXkFtZTcwMDI3NzI3Ng@@._V1_SY317_CR1,0,214,317_.jpg

اوردنیا کی چوتھی حسین ترین ادکارہ اس میں آپ کوپلک جھپکنے نہیں دیں گی -اپنی اداکاری اوردلکش مسکراہٹ سے
اپنے آنسوؤں سے اورغصے سے جنیفرنے اس سریزمیں رنگ بھردیئے
MV5BMjI4MzMwMzg5NV5BMl5BanBnXkFtZTcwMDI4MTIyNw@@._V1._SY314_CR5,0,214,314_.jpg
 
Shaidu

محفلین
Red Dawn (2012 دیکھی ، امریکہ کے ایک قصبہ کے چند نوجوان جو اپنے قصبے اور ملک کو شمالی کوریہ کے قابض فوجوں سے بچانا چاہتے ہیں یہ مووی Red Dawn 1984 کی ریمیک ہے

e0sy1.jpg

دلچسپ ٹی وی سیریزMonday Night کو خوشگواربنادیتی ہیں -ہاں Hawaii five o سی لاجواب سیریزکودیکھنا مت بھولیں
اگرآپ بات کریں گے CBS کے زیادہ ترپروگرامز کی تو مجھے موجود پائیں گے کہ ہم تو چینل ہی نہیں تبدیل کرتے-
نیویارک کے اس پولیس خاندانسے آپ کی ملاقات خوشگوارثابت ہوگا-
MV5BMTMyMzYxODc1MV5BMl5BanBnXkFtZTcwMTI0Njg4Ng@@._V1_SY317_CR5,0,214,317_.jpg
اگر اس کا ذکرنہیں کیا تو کیا کیا :) اگرچہ صرف ایک سیزن چلا مگر کیا بات ہے جی اس کی
پیٹرک ولسن نے اداکاری کی انتہاؤں کو چھوا - ایک حساس ڈرامہ سیریز
MV5BNTU1MTM2ODk2MF5BMl5BanBnXkFtZTcwMDI3NzI3Ng@@._V1_SY317_CR1,0,214,317_.jpg

اوردنیا کی چوتھی حسین ترین ادکارہ اس میں آپ کوپلک جھپکنے نہیں دیں گی -اپنی اداکاری اوردلکش مسکراہٹ سے
اپنے آنسوؤں سے اورغصے سے جنیفرنے اس سریزمیں رنگ بھردیئے
MV5BMjI4MzMwMzg5NV5BMl5BanBnXkFtZTcwMDI4MTIyNw@@._V1._SY314_CR5,0,214,314_.jpg
زبیر بھائی ایک بھی تصویر نظر نہیں آرہی:(
اور دنیا کی باقی تین حسین اداکاراؤں کے نام تو بتا دیجئیے
 
لگتا ہے ہمیں دنیا کی چوتھی حسین ترین اداکارہ کو دیکھنے کی پرمیشن نہیں ہے:(:cry:
ان صاحبہ کا ذکر خیر ہے یہ شاید
MV5BMjI4MzMwMzg5NV5BMl5BanBnXkFtZTcwMDI4MTIyNw@@._V1._SY314_CR5,0,214,314_.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
اوردنیا کی چوتھی حسین ترین ادکارہ اس میں آپ کوپلک جھپکنے نہیں دیں گی -اپنی اداکاری اوردلکش مسکراہٹ سے
اپنے آنسوؤں سے اورغصے سے جنیفرنے اس سریزمیں رنگ بھردیئے
MV5BMjI4MzMwMzg5NV5BMl5BanBnXkFtZTcwMDI4MTIyNw@@._V1._SY314_CR5,0,214,314_.jpg
پہلی تین پھر کیا قیامت ڈھائیں گی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top