آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شہزاد وحید

محفلین
یہاں اس دھاگے کے سو صفحے پورے ہوگئے ہیں
لیکن سویں صفحےپر کیا ہورہا ہے سمجھ سے باہر ہے
بھائیووووووووووووووووووووووں الگ دھاگا کھول لو اوووور تسلی سے باتیں کرو وہاں
حسیب نذیر گِل محسن وقار علی شہزاد وحید

کچھ نہیں ہو رہا۔ ہم موویز اور ٹی وی شو کریکٹرز کی بات ہی کر رہے ہیں۔ اپنا اپنا انداز ہے سب کا۔
 
شہزاد وحید

محفلین
The Twilight Saga: Breaking Dawn - Part 2 دیکھی۔ بیلا سوان کی بیٹی جو آدھی ویمپائر اور آدھی انسان ہے، ویمپائرز کی دنیا میں ایک بڑی جنگ کی بنیاد بن سکتی ہے۔ فلم نے زیادہ متاثر نہیں کیا مگر چونکہ سیریز کا حصہ تھی اس لیئے غیر دلچسپ بھی نہیں لگی۔ اسی کے ساتھ سیریز کا بھی اختتام ہوا۔ یہ سیریز مشہور ترین سیریز میں سے ایک تھی۔

The_Twilight_Saga_Breaking_Dawn_Part_2_poster.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
MTV Roadeis اور The Living on the Edge اس بار اکٹھے شروع ہیں۔ روڈیز کا دسواں سیزن ہے جبکہ لیونگ آن دی ایج کا چوتھا۔ پہلا والا انڈین شو ہے جبکہ دوسرے والا پاکستانی لیکن دونوں کا تھیم ایک ہی ہے یعنی Dare Shows ہیں۔ ایک اور فرق بجٹ کا بھی ہے۔

MTV+Rowdies+Poster.png

73875_10151264775208490_1087929619_n.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
میرا خیال ہے اسی دھاگے کو چلتا رہنا چاہیے۔ محفل کے کئی دوسرے دھاگے ہیں جو ہزاروں صفحات پر مشتمل ہیں بلکہ اگر دس مراسلات فی صفحہ کے حساب سے دیکھا جائے تو یہ دھاگہ بھی 200 صفحات تک پہنچ چکا ہے۔ اس دھاگے کے مناظر 54000 کی حد پار کر چکے ہیں۔ 100000 تک تو پہنچ لینے دیں۔ نئے کھلنے والے دھاگوں کو مدیر اس دھاگے میں ضم کر سکتے ہیں۔
محسن وقار علی حسیب نذیر گِل شمشاد افلاطون وجی
 
ملائکہ

پہلے ہی میں اتنا کم کوئی دھاگہ کھولتی ہوں اس میں بھی آپ منع کررہے ہیں:cry: بس میں نہیں بات کرتی:brokenheart:
 
میرا خیال ہے اسی دھاگے کو چلتا رہنا چاہیے۔ محفل کے کئی دوسرے دھاگے ہیں جو ہزاروں صفحات پر مشتمل ہیں بلکہ اگر دس مراسلات فی صفحہ کے حساب سے دیکھا جائے تو یہ دھاگہ بھی 200 صفحات تک پہنچ چکا ہے۔ اس دھاگے کے مناظر 54000 کی حد پار کر چکے ہیں۔ 100000 تک تو پہنچ لینے دیں۔ نئے کھلنے والے دھاگوں کو مدیر اس دھاگے میں ضم کر سکتے ہیں۔
محسن وقار علی حسیب نذیر گِل شمشاد افلاطون وجی
میرے رائے میں دوسرا دھاگہ جو ملائکہ نے کھولا ہے اس کا نام اور مقاصد تبدیل کر دیے جائیں
اس میں اپنی پسند کی فلموں اور ڈراموں کو ڈسکس کیا جائے
اداکاری سے لے کر کہانی تک
کہ کیا پسند آیا اور کیوں
کون پسند آیا اور کون نہیں
 
:p جو بھی کریں میں نے تو کھول دیا ہے:chalo:
 
ملائکہ

محفلین
تم نے نیلم کے دھاگے میں اپنا نام بتایا تھا نا بس یاد رہ گیا:nerd2:
جی ایک دو جگہ بتایا تھا پر مجھے تو خود کوئی یہاں اپنا اصل نام بتائے کبھی یاد نہیں رہے گا میں کافی بھلکڑ ہوں:p راز کی بات ہے کہ میں اکثر محفل کے اراکین کو بھی مکس اپ کردیتی ہوں:heehee::noxxx:
 
شہزاد وحید

محفلین
مجھے تو دیکھائی نہیں دے رہی پک :(
کون ہے ہمیں بھی دیکھناہے دنیا کی چوتھی حسین ادکارہ کو
imdb.com کی تصاویر دوسری ویب سائیٹس پر شیئر نہیں کی جا سکتی۔ ایسا وہ اپنی بینڈ ویتھ بچانے کے لیئے کرتے ہیں۔ میں کئی بار یہ عرض یہاں عرض کر چکا ہوں۔ لیکن احباب شاید "آزمائش شرط ہے" پر یقین رکھتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top