آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شہزاد وحید

محفلین
سانوں تے پہلے والی رابن بوتی چنگی لگی سی۔

Cobie-Smulders_Actress.jpg
COBIE-SMULDERS-at-American-Reunion-Premiere-in-Los-Angeles-4.jpg
 
بالکل جی ڈاہڈی سوہنی اے
اور میک اپ کے بغیر زیادہ سوہنی لگتی ہے


مجھے تو ویسے بھی زیادہ میک اپ والی عورتیں اچھی نہیں لگتیں:cool:
کڑیوں والی لڑی الگ سے کھول لو یار۔ اس میں فلمیں چلنے دو۔ :nerd2:
 
(CHRONICLE (2012

3 دوستوں کی کہانی جن میں سے دو آپس میں کزن ہوتے ہیں۔ ایک کو ویڈیوز بنانے کا بہت شوق ہوتا ہے۔ ہر وقت اپنا نیا کیمرہ لیےہر لمحہ ہر موقع کی ویڈیو بناتا ہے، ایسے میں ایک دوست کو پارٹی کے بعد ساتھ گھنے درختوں کے بیچ ایک پراسرار سا گڑھا دِکھتا ہے۔ اور وہ باقی دونوں دوستوں کو بھی بلاتا ہے تینوں اس گھڑے میں اترتے ہیں تو وہاں کچھ عجیب ہی سپارکنگ کرسٹلز کا معاملہ نظر آتا ہے ایسے میں ایک دھماکے ہوتا ہے اور جب ان کو ہوش آتا ہے تو وہ باہر پڑے ہوتے ہیں اور گھڑا بھر چکا ہوتا ہے۔ کچھ عرصے میں ان پر کھلا کہ وہ کچھ خاص قوتوں کے مالک بن چکے ہیں۔ یوں لگا زندگی نے ایک نیا موڑ لیا ہو جیسے ہر خواہش بس میں ہو گئی تھی جیسے۔ پھر انہوں نے ایک حادثہ کے بعد کچھ قوانین طے کیے قوتوں کے استعمال کےاور پھر وہ قوتیں بنی روگ ۔ ۔ ۔
دو بارہ ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھی کیوں کہ پہلی بار بھی بہت اچھی لگی، کسی دن پھر دیکھوں گا۔

chronicle-movie-poster-2.jpg



chronicle_ver3.jpg


Chronicle.jpg
 

وجی

لائبریرین
Wreck-it Ralph 2012
wreckitralphdelted122019291201.jpeg


کافی اچھی فلم لگی کافی لوگوں نے یہ گیم بھی کھیلی ہوئی ہوگی ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top