تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

اس کا انگریزی ترجمہ کیجیے ذرا۔
اب ذرا پنجابی میں بھی بتا دیجئیے تا کہ کچھ سمجھ ہمیں بھی آ جائے اتنے مشکل مشکل عہدوں کی۔
عہدہ ہی کہا جائے گا نا محمد عبدالرؤوف بھائی
 
سید عمران

محفلین
کوشش کیا کریں انگریزی کا کم سے کم استعمال ہے

ویسے مسٹری کو اردو میں کیسے کہیں گے؟
پہلی بات ہماری آپشنل نہیں اس کے لیے سوری...
دوسری بات اگر ہماری اردو اتنی اچھی ہوتی تو آبویسلی ہم اتنی انگلش یوز نہیں کرتے...
بٹ اب آپ کی فرینڈشپ اویلیبل ہوئی ہے تو آئی ہوپ کہ ہماری اردو بھی کافی گروم کرے گی...
بس اسی طرح آپ سے فیوچر میں بھی گائڈینس کی ریکویسٹ ہے!!!
 
سیما علی

شکر الحمد للہ بڑے دن بعد آپکا اصلی چرچلِ ثانی نظر آیا۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
گرومنگ نہیں کہا گروم کہا...
جب گروم ناؤن یوز ہوگا تو اور مینگز ہوں گے اور ورب کے اور!!!
ہاں ہم تو بھول ہی گئے گروم بننے کا شوق تو کہاں کہاں کی سیر کرا رہا ہے۔۔۔
ہکلا گیا جو شادی میں دولہا تو کیا ہوا
زیادہ خوشی میں سانس اٹکتی ضرور ہے
 
Top