نتائج تلاش

  1. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    غنیم سے بھی بھی عداوت میں حد نہیں مانگی کہ ہار مان لی لیکن مدد نہیں مانگی احمد فراز ہار
  2. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    چڑھتے سورج کی مدارات سے پہلے اعجاز سوچ کتنے چراغ اس نے بجھائے ہوں گے چراغ
  3. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شکوہ نہ ہو تسلسل آہ و فغاں رہے وہ چاہتے ہیں آگ نہ بھڑکے دھواں رہے لیل و نہار پہلے جو تھے اب کہاں رہے ہاں یاد ہے کہ تم بھی کبھی مہرباں رہے مہرباں
  4. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سوز غم دے کے مجھے اس نے ارشاد کیا جا تجھے کشمکش دہر سے آزاد کیا وہ کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوہ جن کو تیری نگاہ لطف نے برباد کیا جوش ملیح آبادی شکوہ
  5. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    غم ہی ایسا تھا کہ دل شق ہو گیا ورنہ فراز کیسے کیسے حادثے ہنس ہنس کے جانا پڑے احمد فراز حادثہ ،حادثے
  6. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    گلوں کو خار کہتے ہیں خلش کو شبنمی ٹھنڈک اشارہ اور ہی کچھ ہے غزل کی یہ نزاکت ہے خار
  7. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    زہر و بم سے ساز خلقت کے جہاں بنتا گیا یہ زمیں بنتی گئی یہ آسماں بنتا گیا داستان جور بے حد خوں سے لکھتا رہا قطرہ قطرہ اشک غم کا بے کراں بنتا گیا فراق گورکھپوری داستان
  8. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عادت ہی بنا لی تم نے تو منیر اپنی جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا منیر نیازی شہر
  9. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا تیرا خیال بھی دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی پروین شاکر خوشی
  10. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تعجب ان کو ہے کیوں میری خود کلامی پر ہر آدمی کا کوئی رازداں ضروری ہے آدمی
  11. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کو کیا کم ہے ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو مرزا غالب
  12. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اٰ گے ہمارے عہد سے وحشت کو جا نہ تھی دیوانگی کسو کی بھی زنجیر پا نہ تھی بے گانہ سا لگے ہے چمن اب خزاں میں ہائے ایسی گئی بہار مگر اشنا نہ تھی میر تقی میر زنجیر
  13. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وہ ادائے دلبری کہ نوائے عاشقانہ جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہ یہ تیرا جمال کامل یہ شباب کا زمانہ دل دشمناں سلامت دل دوستاں نشانہ جگرمراد آبادی زمانہ
  14. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دل کا معاملہ جو سپرد نظر ہوا دشوار سے یہ مرحلہ دشوار تر ہوا ابھرا ہر اک خیال کی تہہ سے تیرا خیال دھوکا تیری صدا کا ہر آواز پر ہوا خیال
  15. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تسکین درد مندوں کو یارب شتاب دے دل کو ہمارے چین دے آنکھوں کو خواب دے میر تقی میر دل
  16. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پھر سے وہی حالات ہیں امکاں بھی وہی ہے ہم بھی ہیں وہی مسئلہ جاں بھی وہی ہے اے وقت کہیں اور نظر ڈال یہ کیا ہے مدت کے وہی ہاتھ گریباں بھی وہی ہے وقت
  17. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بڑی دانائی سے انداز عیاری بلتے ہیں بدلتے موسموں جو وفا داری بدلتے ہیں گرانی ہو کہ ارزانی انہیں تو مل ہی جاتے ہیں ضرورت جب بھی ہوتی ہے وہ درباری بدلتے ہیں انداز
  18. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    غزل میں ہم سے غم جاں بیاں کبھی نہ ہوا تمام عمر جلے اور دھواں کبھی نہ ہوا عرفان صدیقی عمر
  19. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کرو کج جبیں پہ سر کفن میرے قاتلوں کو گماں نہ ہو کہ غرور عشق کا بانکپن پس مرگ ہم نے بھلا دیا فیض احمد فیض گماں
  20. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی غالب رات
Top