لاہور میں عید ملن پارٹی

پردیسی

محفلین
ایک اچھی کوشش محفلین کے جوڑ کی۔اگر مصروفیت سے نکل پایا تو انشااللہ میری پوری کوشش ہو گی کہ آپ محترم دوستوں کے ساتھ شامل ہو سکوں۔براہ کرم یہاں یا مجھے ذاتی پیغام میں اپنے پروگرام سے آگاہ ضرور کیجیئے گا۔
 
عاطف بٹ

سر، بہت شکریہ۔ آپ کی آمد ہمارے لئے باعثِ مسرت ہوگی۔
 
عثمان

محفلین
یہ میری طرف سے پیشگی شکریہ وصول کر لیجیے۔
جب تمام لوگ کھانا کھا رہے ہوں اور ویڈیو کانفرس میں شرکت کر رہے ہوں تو میرے اس اقتباس کا پرنٹ آؤٹ میز پر سجا رکھیے۔ :p
 
پردیسی

محفلین
کیا گوگل ہینگ آؤٹ استعمال نہیں ہو سکتا؟
یعنی لائیو سٹریمنگ
جی ضرور کیا جا سکتا ہے۔تو چلیں یہ میری ذمہ داری رہی ۔آپ محفل پر اور گوگل پلس پر مشتہر کر دیں کہ کل لاہور میں محفلین کا پروگرام لائیو پیش کیا جائے گا۔
اس میں اگر آپ اپنی گوگل آئی ڈی سے مشتہر کرنا چاہیں تو یہاں اپنا گوگل پلس کا آئی ڈی لکھ دیں تاکہ محفل کے دوستوں کو اسے دیکھنے میں آسانی ہو۔
 
ساجد

محفلین
یہ میری طرف سے پیشگی شکریہ وصول کر لیجیے۔
جب تمام لوگ کھانا کھا رہے ہوں اور ویڈیو کانفرس میں شرکت کر رہے ہوں تو میرے اس اقتباس کا پرنٹ آؤٹ میز پر سجا رکھیے۔ :p
جی عثمان پرنٹ میں نے ابھی نکالا ہے اور کل میز پر ضرور رکھا جائے گا۔
 
عاطف بٹ

محفلین
جی ضرور کیا جا سکتا ہے۔تو چلیں یہ میری ذمہ داری رہی ۔آپ محفل پر اور گوگل پلس پر مشتہر کر دیں کہ کل لاہور میں محفلین کا پروگرام لائیو پیش کیا جائے گا۔
اس میں اگر آپ اپنی گوگل آئی ڈی سے مشتہر کرنا چاہیں تو یہاں اپنا گوگل پلس کا آئی ڈی لکھ دیں تاکہ محفل کے دوستوں کو اسے دیکھنے میں آسانی ہو۔
گریٹ سر!
بہت شکریہ۔
 
Top