گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آپ بھی احتیاطاً سیکھ لیتے قدیر بھائیمجھے ضرورت نہیں ہے ہاں اگر آپ کو سیکھنی ہے تو آپ کو اوپر جانا ہوگا اِس کام کیلئے وہ اب اِس دنیا میں نہیں ہیں۔
آپ بھی احتیاطاً سیکھ لیتے قدیر بھائیمجھے ضرورت نہیں ہے ہاں اگر آپ کو سیکھنی ہے تو آپ کو اوپر جانا ہوگا اِس کام کیلئے وہ اب اِس دنیا میں نہیں ہیں۔
ہاں اُس کے لئے آپ کو کوئی جہاز نہیں ملے گا کورونا کی وجہ سے فلائٹ بند ہیں۔جس زبان کا نام ہی مجھ پر ہو وہ مجھے سیکھنے کی کیا ضرورت۔ رہی بات اوپر جانے کی تو وہاں آپ کے تایا سے ملاقات مشکل ہے
الحمد للہ ایسی بات نہیں ہے۔
باتوں باتوں میں سب نے اپنے اپنے طور سے ڈرانے کی بھرپور کوشش کر لی ہے۔ اور ہمیں بھی معلوم ہے کہ سب مذاق میں کہتے ہیں۔ یہ تصاویر اتفاقاً بنی تھیں جو ہم نے دیکھی بھی دو دن بعد تھیں۔ پھر بعد میں پرانی تصویروں سے بھی اسی جگہ کی دوسرے کیمرہ سے بنائی ہوئی تصویر نکلی تو اس میں بھی وہی سبز رنگ تھا۔ یوں لڑی 28 صفحات تک پہنچ گئی۔
موقع دیکھ کر یا نشانہ باندھ کر۔ارے ہم یہ ہی تو چاہ رہے ہیں کہ کوئی ساتھ دینے والا تو ہو زیک بھائی ابھی چپکے چپکے سب سُن رہے ہیں موقع دیکھ کر وار کرتے ہیں
میں نے تو سنا تھا کہ کرونا کی وجہ سے وہاں کی فلائٹس اووربک ہیںہاں اُس کے لئے آپ کو کوئی جہاز نہیں ملے گا کورونا کی وجہ سے فلائٹ بند ہیں۔
ہاں ابھی بھی ایک جن بھگا رہا ہوں آپ دعا کریں کہ وہ بھاگ جائےآپ بھی احتیاطاً سیکھ لیتے قدیر بھائی
جی کچھ ایسی ہی وجہ رہی ہو گی۔یقیناً آپ ایسا نہیں سوچ رہی ہوں گی۔ ہم نے عمومی طور پر اپنے قومی مزاج اور رجحان کا تذکرہ کیا ہے۔
جہاں تک دوسرے کیمرہ سے تصویر لینے کا تعلق ہے تو روشنی کا لینز میں داخل ہونے کے زاویے کا اس میں بہت دخل ہے ۔ مذکورہ مظہر روشنی کے ماخذ کا ایک خاص سمت میں موجود ہونے کی بنا پر وقوع پزیر ہوتا ہے۔
ابھی بیچ میں نہ آو یاسمیں بہن بے خاما پیلی میں بلی کا بکرا بن جاوگی۔زیک بھائی نشانہ لئے بغیر ہی فائر کررہے ہیں۔موقع دیکھ کر یا نشانہ باندھ کر۔
کہیں سینڈ بووا تلاش کرنا پڑے گا۔میں نے ان کے لیے ایک سانپ پالنے کا سوچنا شروع کیا ہے ۔ شاید کہیں مل جائے ۔
لگتا ہے کہ آج آپ نے جان ہتھیلی پہ رکھ لی ہے۔ بلکہ کفن سر پہ باندھ لیا ہے۔ہاں ابھی بھی ایک جن بھگا رہا ہوں آپ دعا کریں کہ وہ بھاگ جائے
بس اور تصویریں نہ لیں پہلے ہی معمہ حل نہیں ہورہاجی کچھ ایسی ہی وجہ رہی ہو گی۔
ویسے ہم کسی اور ٹائم کسی اور زاویے سے بھی تصویریں لیں گے۔ بس کیمرے کا فنکشن اور روشنی کے لینز میں داخل ہونے کا زاویہ چیک کرنے کے لئے۔ بنا ڈرے۔
ہم آل ریڈی سائیڈ پہ ہیں بھائی۔ آپ نتائج سے آگاہ کر دیجئیے گا ہمیں بصورت بچ بچاؤ۔ابھی بیچ میں نہ آو یاسمیں بہن بے خاما پیلی میں بلی کا بکرا بن جاوگی۔زیک بھائی نشانہ لئے بغیر ہی فائر کررہے ہیں۔
تو کیا سوچ سوچ کر ہی اتنے اچھے دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس اور تصویریں نہ لیں پہلے ہی معمہ حل نہیں ہورہا
نہیں بھئی زہریلے کا کیا کرنا ہے۔آستین جھاڑ کے دیکھ لیتے۔ کیا پتہ کہیں چھپا نہ ہو۔
لیکن سانپ پالنے کا کیا فائدہ۔ وہ زہریلا تو ہو گا نہیں۔
اس کا وظیفہ کون دے گا ؟ آپ ؟تو آپ جج بن جانا
زہریلا نہیں ہو گا تو چوہوں کو ڈسے گا کیسے؟نہیں بھئی زہریلے کا کیا کرنا ہے۔
نان وینمس لون گا اگر لیا بھی تو ،
آستین والے تو فقط آپ کو ڈستے ہیں ، چوہون کی حاجت نہیں ہوتی انہیں ۔
سانپ چوہوں کو کھاتے ہیں ڈستے نہیںزہریلا نہیں ہو گا تو چوہوں کو ڈسے گا کیسے؟
یا سالم ہی نگل جائے گا؟
قدیر بھائی نے خود ہی وظیفہ شروع کر دیا ہے۔ ابھی دیکھئیے ان پر ہی الٹا پڑنے والا ہے۔اس کا وظیفہ کون دے گا ؟ آپ ؟
اچھا ۔ پھر ٹھیک ہے۔سانپ چوہوں کو کھاتے ہیں ڈستے نہیں
رات کو ریگستان میں نکلیں شاید اس کی آنکھیں نظر آ جائیں۔ وہیں پکڑ لیںکہیں سینڈ بووا تلاش کرنا پڑے گا۔