آپ کی رائے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھی بات ہے۔ پر ہم نے وضاحت کرنا اس لئے مناسب جانا کہ ہمارے کچھ ہم وطن افراد غیر سنجیدہ باتوں کو سنجیدہ بنا کر اپنے اوپر طاری کر لیتے ہیں۔ غور کیجئے مغرب میں بہت بڑی تعداد میں لوگ مفت سائنسی ویڈِوز بنا کر اپلوڈ کرتے ہیں، جبکہ ہمارے ہم وطن جنات بھوت پریت چڑیلوں وغیرہ پر ویڈیوز زیادہ بنانا پسند کرتے ہیں۔ ہماری زندگی کی ترجیحات دیگر اقوام سے قدرے مختلف ہیں۔ ہمارے کلچر میں غیر حقیقی باتوں کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔
الحمد للہ ایسی بات نہیں ہے۔
باتوں باتوں میں سب نے اپنے اپنے طور سے ڈرانے کی بھرپور کوشش کر لی ہے۔ اور ہمیں بھی معلوم ہے کہ سب مذاق میں کہتے ہیں۔ یہ تصاویر اتفاقاً بنی تھیں جو ہم نے دیکھی بھی دو دن بعد تھیں۔ پھر بعد میں پرانی تصویروں سے بھی اسی جگہ کی دوسرے کیمرہ سے بنائی ہوئی تصویر نکلی تو اس میں بھی وہی سبز رنگ تھا۔ یوں لڑی 28 صفحات تک پہنچ گئی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے گلِ یاسمیں بہن آپ نے زبردست کی ریٹنگ دے کر زیک کے گرد آگ لگادی اب آپ گئی زیک صاحب نے اب آپ پر حملہ کرنا ہے بچیں ذرا۔
ہم نے آپ کے مراسلے کو ریٹنگ دی ہے نا کہ زیک بھائی کو برا بھلا بولا ہے۔
اب جان بوجھ کر وہ ہمیں آپ کے جھگڑے میں گھسیٹیں گے تو :ROFLMAO:

واہ قدیر بھائی کیا جلتی پہ تیل ڈالنے کا کام کیا ہے آپ نے۔ اب اپنی خیر منائیے
 

زیک

مسافر
مجھے ضرورت نہیں ہے ہاں اگر آپ کو سیکھنی ہے تو آپ کو اوپر جانا ہوگا اِس کام کیلئے وہ اب اِس دنیا میں نہیں ہیں۔
جس زبان کا نام ہی مجھ پر ہو وہ مجھے سیکھنے کی کیا ضرورت۔ رہی بات اوپر جانے کی تو وہاں آپ کے تایا سے ملاقات مشکل ہے
 
ہم نے آپ کے مراسلے کو ریٹنگ دی ہے نا کہ زیک بھائی کو برا بھلا بولا ہے۔
اب جان بوجھ کر وہ ہمیں آپ کے جھگڑے میں گھسیٹیں گے تو :ROFLMAO:

واہ قدیر بھائی کیا جلتی پہ تیل ڈالنے کا کام کیا ہے آپ نے۔ اب اپنی خیر منائیے
ارے ہم یہ ہی تو چاہ رہے ہیں کہ کوئی ساتھ دینے والا تو ہو زیک بھائی ابھی چپکے چپکے سب سُن رہے ہیں موقع دیکھ کر وار کرتے ہیں
 
Top