زیک
مسافر
پھر ذبیحہ نہیں ہو گاتو دوسرا والا ٹریپ لگایا کریں نا جس میں گردن کا جھٹکا ہو جاتا ہے۔
پھر ذبیحہ نہیں ہو گاتو دوسرا والا ٹریپ لگایا کریں نا جس میں گردن کا جھٹکا ہو جاتا ہے۔
ارے بٹیا ! ۔ جیسے سعودی چوہے مین پکڑتا ہوں وہ عام بلی کو ہراساں کرنے کے لیے بھی کافی ہوتے ہیں ۔جب چھوڑنے ہی ہوتے ہیں تو پکڑتے ہی کیوں ہیں بھائی۔ اس سے اچھا کہ ایک بلی پال لیں۔ اس کی خوراک کا بندوبست ہو جائے گا۔ اور آپ کی مشکل آسان۔
اس پر تکبیر تو ویسے بھی نہیں پڑھنی ہوتی ناپھر ذبیحہ نہیں ہو گا
آپ نے کن کو سعودی چوہے نام دے رکھا ہے بھائی؟ارے بٹیا ! ۔ جیسے سعودی چوہے مین پکڑتا ہوں وہ عام بلی کو ہراساں کرنے کے لیے بھی کافی ہوتے ہیں ۔
میں نے ان کے لیے ایک سانپ پالنے کا سوچنا شروع کیا ہے ۔ شاید کہیں مل جائے ۔جب چھوڑنے ہی ہوتے ہیں تو پکڑتے ہی کیوں ہیں بھائی۔ اس سے اچھا کہ ایک بلی پال لیں۔ اس کی خوراک کا بندوبست ہو جائے گا۔ اور آپ کی مشکل آسان۔
محمد بن سلمان ٹائپ کےآپ نے کن کو سعودی چوہے نام دے رکھا ہے بھائی؟
منہ کو خون لگنا اچھا نہیں ۔ خواہ چوہے ہی کیوں نہ ہوں ۔ایک بار لگے گا پھر عادی ہو جائیں گے۔
یعنی آپ ویجیٹیرین ہیں؟منہ کو خون لگنا اچھا نہیں ۔ خواہ چوہے ہی کیوں نہ ہوں ۔
ارے نہیں بھائی مرواؤ گے کیا ہمیں ۔ بس یہاں کے چوہے ذرا تگڑے لگتے ہیں ۔محمد بن سلمان ٹائپ کے
یہ منہ کو خون لگنا تو نہیں ہو گا نا۔ یا ہو گا؟منہ کو خون لگنا اچھا نہیں ۔ خواہ چوہے ہی کیوں نہ ہوں ۔
نہیں میں زیادہ تر کارنی وور ہوں ۔ البتہ سبزی بھی اب کچھ کچھ راس آنے لگی ہے ۔یعنی آپ ویجیٹیرین ہیں؟
تو آپ جج بن جانااگر کبھی موکل کے بجائے وکیل ہی حاضر ہو جائے تو ؟
آستین جھاڑ کے دیکھ لیتے۔ کیا پتہ کہیں چھپا نہ ہو۔میں نے ان کے لیے ایک سانپ پالنے کا سوچنا شروع کیا ہے ۔ شاید کہیں مل جائے ۔
عیش وعشرت کی زندگیکون سے نوادرات بھائی؟
وہ چوہے تھوڑی ہیںمحمد بن سلمان ٹائپ کے
بھتنی کی؟عیش وعشرت کی زندگی
یہ مراسلہ صرف فہد بھائی کے لئے ہے۔ کوئی اور ہر گز ہر گز نہ پڑھے ورنہ پھر مت کہئیے گا کہ پہلےکیوں نہیں بتایا تھا۔
آسان لفظوں میں یہ نا کہ ہمیں کسی قسم کی توہم پرستی میں نہیں پڑنا۔ آپ حیران نہیں ہوں بھائی اور بدلے میں ہم شرمندہ نہیں ہوتے۔ پہلے بھی بتایا تھا کہ مذاق مذاق میں سبھی ہوا دے رہے اور بات بڑھتی جا رہی۔ گارڈن میں تو ہم اپنی طبیعت کی خرابی کی وجہ سے نہیں جا رہے۔ ڈرتے ہوتے تو کیا یہاں رہتے؟
پھر تو خون ہی خوننہیں میں زیادہ تر کارنی وور ہوں ۔ البتہ سبزی بھی اب کچھ کچھ راس آنے لگی ہے ۔
پھر کیا ہیں؟وہ چوہے تھوڑی ہیں
زیکی زبان میںبلی نے کس زبان میں انہیں یہ بات کہی؟ اردو؟ انگریزی؟ سندھی؟ بلوی؟ جنوی؟