محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
واہ زیک بھائی کیا بات ہے زبردست ۔اور کس لئے تصویر کھینچی تھی۔
وین پر ماشاءاللہ لکھا بھی وہاں عام دیکھا
واہ زیک بھائی کیا بات ہے زبردست ۔اور کس لئے تصویر کھینچی تھی۔
وین پر ماشاءاللہ لکھا بھی وہاں عام دیکھا
نہیںایک سوال۔ سیاحت کی غرض سے کی جانے والی سفر پہ آپ لیپ ٹاپ لے جاتے ہیں؟
اگلی فلائٹ ادیس ابابا سے کلیمنجارو انٹرنیشنل ائرپورٹ کی تھی۔ انٹرنیٹ سے معلوم ہوا تھا کہ فلائٹ میں ماؤنٹ کلیمنجارو نظر آتا ہے اور جہاز کے بائیں طرف ہوتا ہے۔ لہذا میں نے بائیں طرف کی سیٹیں لی تھیں۔ جب جہاز میں سوار ہوئے تو کیا دیکھا کہ ہماری ونڈو سیٹ تو بغیر ونڈو کے ہے۔ بہت دکھ ہوا لیکن جہاز بھرا ہوا تھا کیا کر سکتے تھے۔
خیر اگلی کھڑکی سے ہم نے کچھ حد تک ماؤنٹ کلیمنجارو کو دیکھ ہی لیا جو بادلوں میں سے ابھر رہا تھا۔
یہ پل ہِلتے بھی ہوں گے؟
سہما سا لگ رہا ہے۔ کیمرے اور بندوق کے درمیان فرق مشکل ہے
بہادر اور خطرناک بندر۔
شروع ہو گئیں۔ خوش؟دلچسپ۔ جانوروں کی تصاویر کہاں ہیں؟
لیفٹ ہینڈ ڈرائیو ہے تنزانیہ میں ؟
جی ہاں۔ برطانوی سامراج
اکثر اس کنفیوژن کا شکار رہتا ہوں کہ لیفٹ ہینڈ ڈرائیو سے مراد سڑک کے بائیں طرف چلانا ہے یا گاڑی میں ڈرائیور اور سٹیئرنگ کا بائیں طرف ہونا۔جی نہیں کہیے۔۔۔ جی ہاں کیوں ؟
یہ تصویر فون سے کھینچی تھی۔ لیکن واپسی کی فلائٹ میں کیمرے سے کھینچی۔ آج تک کیمرے کے استعمال پر لینڈنگ اور ٹیک آف کے علاوہ کسی نے اعتراض نہیں کیاشاندار نظارہ ہے۔
پر کیا جہاز کے عملے نے کیمرہ استعمال کرنے پر کوئی آبجیکشن نہیں کیا؟
بہت اعلی!