اس طرح کے پُل تو ہر پَل ہلتے رہتے ہیں۔یہ پل ہِلتے بھی ہوں گے؟
سسپینشن برج پر چلنے سے ہمیں بہت خوف محسوس ہوتا ہے۔ ویسے اتنے مواقع بھی نہیں ملے۔ ہنزہ میں ایک بار کوشش کی لیکن تین چار قدم چل کے واپس مڑ گئے۔ نیچے تیز بہتا دریا تھا اور پل ہل رہا تھا۔ پل کافی اونچائی پہ تھا۔
اگر گاڑی کا حصہ نہ ہوتا تو یقہن نہ آتا کہ وائڈ اینگل کی فوٹو ہے ۔ بہت ہی زبردست فوٹو ۔
اردو محفل میں آنے سے علم میں اضافہ مبارک!!!زبردست زبردست زبردست!
بلاشبہ یہ ایک فیل تن جانور ہے۔
زیک یہ تصویر کس طرح کھینچی ؟
یہ پل ہِلتے بھی ہوں گے؟
اس طرح کے پُل تو ہر پَل ہلتے رہتے ہیں۔
ایسے پل کراس کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ پیر زور زور سے مار کر چلیں بالکل ڈر نہیں لگے گاسسپینشن برج پر چلنے سے ہمیں بہت خوف محسوس ہوتا ہے۔ ویسے اتنے مواقع بھی نہیں ملے۔ ہنزہ میں ایک بار کوشش کی لیکن تین چار قدم چل کے واپس مڑ گئے۔ نیچے تیز بہتا دریا تھا اور پل ہل رہا تھا۔ پل کافی اونچائی پہ تھا۔
یہ کان ہاتھی کے ریڈیئٹر ہوے ہیں اس میں بلڈ سپلائی بہت رچ ہوتی ہے اور اس سے ہاتھی کو ٹھنڈا رکھنے کا انتظام ہوتا ہے۔ ٹمپریچر ریگولوٹنگ بلڈ کولنگ سسٹم ۔
واقعی؟سہما سا لگ رہا ہے۔ کیمرے اور بندوق کے درمیان فرق مشکل ہے