لیفٹ ہینڈ ڈرائیو ہے تنزانیہ میں ؟
جی ہاں۔ برطانوی سامراجلیفٹ ہینڈ ڈرائیو ہے تنزانیہ میں ؟
عمدہ لاجز ہیں۔ انٹرنیٹ کنیکشن کیسا تھا؟
وائی فائی تقریباً ہر لاج اور کیمپ میں موجود تھا۔ اکثر صرف بیٹھک میں۔ ٹینٹ یا کمرے میں کم ہی انٹرنیٹ کی سہولت تھی۔عمدہ لاجز ہیں۔ انٹرنیٹ کنیکشن کیسا تھا؟
یہ تو پاکستان نہیں لگ رہا؟
آتش فشاں کا مزا یہ ہے کہ ارد گرد اتنے اونچے پہاڑ نہیں ہوتے۔ پرامیننس کے حساب سے کلیمنجارو دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے۔ بیس سے چوٹی تک 5 کلومیٹر اونچائی ہے۔کلمنجارو انتہائی مسحور کن پہاڑ ہے ۔ غالبا اسے ہی سے افریقا کی چھت کہا جاتا ہے ۔
ہمیں بھی ! یہ تصویر دیکھ کر پنجاب کے کسی شہر کا گمان ہوا ۔یہ تو پاکستان نہیں لگ رہا؟
کمال!!! سحرانگیز۔اگلی فلائٹ ادیس ابابا سے کلیمنجارو انٹرنیشنل ائرپورٹ کی تھی۔ انٹرنیٹ سے معلوم ہوا تھا کہ فلائٹ میں ماؤنٹ کلیمنجارو نظر آتا ہے اور جہاز کے بائیں طرف ہوتا ہے۔ لہذا میں نے بائیں طرف کی سیٹیں لی تھیں۔ جب جہاز میں سوار ہوئے تو کیا دیکھا کہ ہماری ونڈو سیٹ تو بغیر ونڈو کے ہے۔ بہت دکھ ہوا لیکن جہاز بھرا ہوا تھا کیا کر سکتے تھے۔
خیر اگلی کھڑکی سے ہم نے کچھ حد تک ماؤنٹ کلیمنجارو کو دیکھ ہی لیا جو بادلوں میں سے ابھر رہا تھا۔
جی نہیں کہیے۔۔۔ جی ہاں کیوں ؟جی ہاں۔ برطانوی سامراج
یہ تو پاکستان نہیں لگ رہا؟
اور کس لئے تصویر کھینچی تھی۔ہمیں بھی ! یہ تصویر دیکھ کر پنجاب کے کسی شہر کا گمان ہوا ۔