کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

179مطبل 180 دا ٹارگٹ۔ حالات بھی موافق ہیں اور پچ بھی۔
ہونا تو چاہئیے باقی کنگز،مرضی کے مالک۔ہو سکتا آج پھر موڈمیں ناں ہوں۔وغیرہ وغیرہ!!
 

یاز

محفلین
179مطبل 180 دا ٹارگٹ۔ حالات بھی موافق ہیں اور پچ بھی۔
ہونا تو چاہئیے باقی کنگز،مرضی کے مالک۔ہو سکتا آج پھر موڈمیں ناں ہوں۔وغیرہ وغیرہ!!
آج بھی نہ چل پائے تو ہم سنگا جی کو عاق کر دینے کے جملہ حقوق محفوظ رکھتے ہیں۔
 
آج بھی نہ چل پائے تو ہم سنگا جی کو عاق کر دینے کے جملہ حقوق محفوظ رکھتے ہیں۔
متفق است وغیرہ!!!اور بندہ کپتانی کا تاج انکے سر سے واپس لیکر مہیلا کے سر سجا کر اُنکو جگہ دینے کے حق میں لیکن پھر کیپر کا مسئلہ ہونا۔ ویسے اک دور میں جے وردھنے جی نے کیپنگ کے فرائض انجام دے تھے۔وغیرہ
 

ابن توقیر

محفلین
شکر ہے پیرومرشد جی آپ کو صرف لگ رہا ہے وگرنہ تو کئی مبصرین اس پر یقین کامل رکهتے ہیں کہ ایک ایک بال کهلاڑیوں کو صفحے پر لکه کر دی جاتی ہے.
ہماری اس بے چاری اور "لسی" کرکٹ کو سرکاری ٹی وی کا ڈرامہ مانا جاتا ہے.سپرسمائلس
 
Top