ماہی احمد

لائبریرین
نہیں نہیں
ابھی ڈگری کدھر سے
ابھی تو نین بھیا نے کوچۂ شاپراں میں ایڈمیشن ہی نہیں دیا:ROFLMAO:، یہ تو بس کچھ سچے واقعات ہیں جو نین بھائی کی زبانی ہی پتہ لگے تھے :p
اب ان پہ کیا گرزتی ہے، یہ تو وہی جانیں:sneaky:
ٹھیک ٹھیک۔۔
جب داخلہ ملے ہمیں بھی بتائیے گا:p
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ٹھیک ٹھیک۔۔
جب داخلہ ملے ہمیں بھی بتائیے گا:p
ابھی تو شاید ایک عرصہ شاپر کرانا پڑے:ROFLMAO:، تب ہی داخلہ ملے گا، نین بھیا نے اصل میں شاپر سکریننگ ٹیسٹ بھی اسی دفعہ متعارف کروایا ہے تو اب اور بھی مشکل ہو گیا ہے۔:LOL:
آپ کوشش کریں کہ داخلہ مل ہی جائے، پھر شاید میرا نمبر بھی آ ہی جائے:)
 
مجھ جیسی نالائق کو کون داخلہ دے گا!!!
دیکھتے ہیں کوئی گندم چنے کی بوری بھجواتے ہیں نیرنگ خیال بھیا کے گھر۔۔۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
مجھ جیسی نالائق کو کون داخلہ دے گا!!!
دیکھتے ہیں کوئی گندم چنے کی بوری بھجواتے ہیں نیرنگ خیال بھیا کے گھر۔۔۔
ایک گُر کی بات بتاؤں کہ اگر گندم چنے بوری میں بھجوائیں گی تو زندگی بھر ایڈمیشن نہیں ملے گا۔
شاپروں میں بھر کے بھجوائیں، سائز کی کوئی فکر نہیں بس شاپروں کی مقدار زیادہ ہونی چاہیے۔ داخلہ شاپروں کی بنیاد پہ ہو گا۔ جتنے زیادہ شاپر، اتنا جلدی اور دیر پا داخلہ
:):):)
 
:lightbulb:
میں تو واقعی رہ جاتی ایڈمشن سے۔۔۔
شکریہ شکریہ :notworthy:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہاں کوچہ میں آپ لوگوں کو ایک نئے رکن اور پرانے شاپر (پرانا اس لئے کہہ رہا ہوں کہ موصوف کہیں باہر ہی سے شاپریت کی سند لے کر آئے ہیں۔) سے متعارف کروانا چاہ رہا ہوں۔
جناب یوں تو ہر جگہ ہی شاپر کراتے پائے جاتے ہیں۔ لیکن آج اتفاق سے ہم نے ان کو محفلی منے کے کیفیت نامہ پر سیاست سے اکتاہٹ پر شاپر کرواتے رنگے ہاتھوں پکڑا ہے۔ آج سے یہ بھی شاپریت کے دو مضامین "ہر جگہ شاپر" اور "ہر وقت شاپر" پر درس دیا کریں گے۔ تمام طلباکو اطلاع دی جاتی ہے کہ گاہ گاہ محفل میں ان کے بکھرے شاپر اکھٹے کرتے رہیں۔ آپ کی بھرپور تالیوں میں ۔۔۔ نئے معلم نئے مدرس محترم جناب سید فصیح احمد صاحب۔۔۔۔
 
محمداحمد

فصیح بھیا ! آپ بھی ۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
ویسے ہم 455 مائیکرون کا دبیز شاپر کرانے پر نیرنگ خیال بھائی کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

فصیح بھائی ۔۔۔۔! سیکھنے سکھانے کے ایسے نادر مواقع پھر شاید ہی میسر آئیں۔
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اور ہم اس شاپر کے پکڑنے والے کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔۔ :devil::clown:
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
یہاں کوچہ میں آپ لوگوں کو ایک نئے رکن اور پرانے شاپر (پرانا اس لئے کہہ رہا ہوں کہ موصوف کہیں باہر ہی سے شاپریت کی سند لے کر آئے ہیں۔) سے متعارف کروانا چاہ رہا ہوں۔
جناب یوں تو ہر جگہ ہی شاپر کراتے پائے جاتے ہیں۔ لیکن آج اتفاق سے ہم نے ان کو محفلی منے کے کیفیت نامہ پر سیاست سے اکتاہٹ پر شاپر کرواتے رنگے ہاتھوں پکڑا ہے۔ آج سے یہ بھی شاپریت کے دو مضامین "ہر جگہ شاپر" اور "ہر وقت شاپر" پر درس دیا کریں گے۔ تمام طلباکو اطلاع دی جاتی ہے کہ گاہ گاہ محفل میں ان کے بکھرے شاپر اکھٹے کرتے رہیں۔ آپ کی بھرپور تالیوں میں ۔۔۔ نئے معلم نئے مدرس محترم جناب سید فصیح احمد صاحب۔۔۔۔
آداب آداب !! تمام شاپر بستی کے نئے اور پرانے شاپروں کو ڈسپوز ایبل شاپر چڑھا سلام پہنچے :) :) !! ( خیر ہووے مُرشداں دی :p ) مضمون شاپریت اور فن شاپری میں اتنے کوئی مایا ناز فنکار تو نہیں البتہ یہاں وہاں جو ہوا کے زور اڑتے پھرتے پایا گیا تو کچھ یاروں نے شاپر ای اوئے کی صدا بلند کرنی شروع کر دی ۔۔۔۔ تب سے ہم ایک ہلکا پھلکا سا شاپر گردانے جانے لگے ، پس ثابت ہوا کہ ہم کسی اعلی درس گاہ سے باقاعدہ شاپریت کی ڈگری نہیں لے سکے بلکہ یہ ڈگری بھی بڑی شاپر شدہ ڈگریہے ہمارے پاس۔

یارانِ شاپر سے درخواست ہے کہ ہمیں معلم یا مدرس کے بجائے اگر مُرشد کا چیلا سمجھا جائے تو زیادہ مناسب ہو گا :D

جزاکم اللہ خیرا !! :) :)
 
آپ کے مراسلے کا حرف حرف آپ کی شاپریت پر گرفت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اب انکساری چھوڑیے اور جلد از جلد نئے طلبا کے لئے درس تشکیل دیجیے۔۔۔ :p
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
نین بھائی نے آج پھر سے کوچۂ شاپراں کی یادیں تازہ کر دیں۔ کتنا شاپر شاپر دور ہوتا تھا وہ بھی۔ تاریخ کے شاپر پہ سنہری شاپر سے جگمگ جمگ شاپراتا ہوا :p
 
Top