اوہو!!! یہ دھاگہ تو میں نے اب دیکھاااا۔۔۔:)
اور سب سے زیادہ حیرت مجھے فلک شیر بھیا جی کے "شاپروں" پر ہو رہی ہے :p
نیرنگ خیال بھیا !!! سلسلہ شاپریت رُک کیوں گیا آخر؟؟؟
رکا نہیں ہے۔ میں چاہتا تھا کہ یہ سلسلہ محض اس دھاگے میں رہے لیکن یہ پوری محفل میں پھیلا ہوا ہے۔ :)
کیوں کہ اس کوچے کے تمام اراکین، ایک نئے کوچے کے مقیم ہو چکے ہیں!! :)
 
فلک شیر

محفلین
ایک سال ہو گیا لوگوں کو یہ پوچھتے کہ شاپر کیا بلا ہے. تو آج میری نظر سے بھی گزرا. سو سوچا کہ اس لڑی کے تشنہ لبوں کو میں بھی ایک شاپر کرا دوں. کیوں نیرنگ خیال بھائی
اللہ اللہ ۔۔۔۔۔کیا ذوق شوق سے آج آپ نے شاپرگردی فرماتے ہوئے شاپر کی تعریف بھی مقرر فرما دی ۔۔۔۔۔۔۔امید ہے جلد ہی سینیر شاپر ہو جائیں گے۔۔۔۔۔اس ضمن میں ہم سب آ پ کے لیے دعا گو ہیں :p
 
ابن رضا

لائبریرین
اللہ اللہ ۔۔۔۔۔کیا ذوق شوق سے آج آپ نے شاپرگردی فرماتے ہوئے شاپر کی تعریف بھی مقرر فرما دی ۔۔۔۔۔۔۔امید ہے جلد ہی سینیر شاپر ہو جائیں گے۔۔۔۔۔اس ضمن میں ہم سب آ پ کے لیے دعا گو ہیں :p
وہ کیا کہتے ہیں چیمہ صاحب کہ۔۔۔۔۔۔۔۔شاپر شاپر کردی نی میں آپے شاپر ہوئی۔۔۔:p
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
صرف رانجھا ہی نہیں بلکہ قیس، فرہاد سارے ہی :cool:۔ اور پھر ہیر کے ابا کی تو تھی ہی شاپروں کی دکان :p۔۔۔۔ بڑے کاروباری لوگ تھے :( ۔ شاپروں کی وجہ سے ہی یہ آج بھی تاریخ کا حصہ ہیں ورنہ تو کب کے بے نشاں ہو گئے ہوتے
اگر شاپر نہ ہوتا تو ہیر رانجھا کی کہانی کچھ ایسی ہوتی
ایک تھا رانجھا، ایک تھی ہیر
دونوں مر گئے ختم کہانی:sick:

میں نے ٹھیک کہا نا یا مرشداں شاپرم شاپراں ;)
 
آخری تدوین:

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہمارے خیال میں تو رمضان میں شاپر فیکٹری "بند" کر دی جاتی ہے۔۔۔
ویسے کوچے کے امیر اس پر بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں۔۔۔:)
قبلہ اگر امیر صاحب کے پاس فی الوقت یو پی ایس یا جنریٹر کی سہولت میسر نہ ہوئی تو پھر روشنی ڈالنا مشکل ہے :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
صرف رانجھا ہی نہیں بلکہ قیس، فرہاد سارے ہی :cool:۔ اور پھر ہیر کے ابا کی تو تھی ہی شاپروں کی دکان :p۔۔۔۔ بڑے کاروباری لوگ تھے :( ۔ شاپروں کی وجہ سے ہی یہ آج بھی تاریخ کا حصہ ہیں ورنہ تو کب کے بے نشاں ہو گئے ہوتے
اگر شاپر نہ ہوتا تو ہیر رانجھا کی کہانی کچھ ایسی ہوتی
ایک تھا رانجھا، ایک تھی ہیر
دونوں مر گئے ختم کہانی:sick:

میں نے ٹھیک کہا نا یا مرشداں شاپرم شاپراں ;)
واہ!!!!!
شاپریت میں کون سی ڈگری لی ہے آپ نے؟؟؟
تاریخِ شاپریت؟؟؟:p
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
واہ!!!!!
شاپریت میں کون سی ڈگری لی ہے آپ نے؟؟؟
تاریخِ شاپریت؟؟؟:p
نہیں نہیں
ابھی ڈگری کدھر سے
ابھی تو نین بھیا نے کوچۂ شاپراں میں ایڈمیشن ہی نہیں دیا:ROFLMAO:، یہ تو بس کچھ سچے واقعات ہیں جو نین بھائی کی زبانی ہی پتہ لگے تھے :p
اب ان پہ کیا گرزتی ہے، یہ تو وہی جانیں:sneaky:
 
Top