قیصرانی

لائبریرین
میرے خیال میں کسی اصطلاح کی افادیت تب ہی ہوتی ہے کہ اگر معنی اور پس منظر واضح نہیں بھی تب بھی کم از کم بات کا محل وقوع سمجھ میں آسکے۔
یہاں مجھے ایسا کچھ نظر نہیں آتا۔
آپ اس دھاگے کے مقصد کی تہہ تک پہنچ گئے :)
 
ابن رضا

لائبریرین
"شاپر" سے کیا مراد ہے ؟
شاپر سے مراد ہے لمبی لمبی گپیں ہانکنا اور ڈینگیں مارنا اور بے تکی چھوڑنا.
مزید تفصیل یہ کہ شاپر یعنی پلاسٹک کی تھیلی یا پولیتھین کی پرنٹڈ پیکنگ میں جب کوئی معمولی اور عامیانہ سی چیز بھی لپیٹ کر دی جائے تو بہت خاص لگتی ہے دکھنے میں
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
شاپر سے مراد ہے لمبی لمبی گپیں ہانکنا اور ڈھینگیں مارنا اور بے تکی چھوڑنا.

یہ اصطلاح محفل سے منسوب ہے یا پاکستان میں عام مستعمل ہے؟
 
ماہی احمد

دشمنو! توانوں کداں پتا لگا؟؟؟o_O
پورے 12 صفحات میں تو آپ کہیں نظر نہیں آئے۔
 
عثمان بھیا مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ جیسے کوئی رپورٹر شاپریت پر ایک رپورٹ تیار کرنےوالا ہے اور وہ عوام سے مختلف سوالات پوچھ رہا ہے اور رائے طلب کرتا پھر رہا ہے؟:LOL::ROFLMAO:
 
ایک سال ہو گیا لوگوں کو یہ پوچھتے کہ شاپر کیا بلا ہے. تو آج میری نظر سے بھی گزرا. سو سوچا کہ اس لڑی کے تشنہ لبوں کو میں بھی ایک شاپر کرا دوں. کیوں نیرنگ خیال بھائی
 
عثمان

محفلین
عثمان بھیا مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ جیسے کوئی رپورٹر شاپریت پر ایک رپورٹ تیار کرنےوالا ہے اور وہ عوام سے مختلف سوالات پوچھ رہا ہے اور رائے طلب کرتا پھر رہا ہے؟:LOL::ROFLMAO:
"شاپریت" پر آپ کی کیا رائے ہے. آپ اسے کس نظر سے دیکھتی ہیں. :filmstrip:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اوہو!!! یہ دھاگہ تو میں نے اب دیکھاااا۔۔۔:)
اور سب سے زیادہ حیرت مجھے فلک شیر بھیا جی کے "شاپروں" پر ہو رہی ہے :p
نیرنگ خیال بھیا !!! سلسلہ شاپریت رُک کیوں گیا آخر؟؟؟
رکا نہیں ہے۔ میں چاہتا تھا کہ یہ سلسلہ محض اس دھاگے میں رہے لیکن یہ پوری محفل میں پھیلا ہوا ہے۔ :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
رکا نہیں ہے۔ میں چاہتا تھا کہ یہ سلسلہ محض اس دھاگے میں رہے لیکن یہ پوری محفل میں پھیلا ہوا ہے۔ :)
اور مجھ سے نو آموز شاپر تشنہ حضرات کی تشنگی کا سبب کیئے جا رہا ہے !! :rolleyes: ۔۔۔۔ ( خیر ہووے مرشداں دی !! ) :) :)
 
Top