ونڈوز 10 مفت ریلیز!

تجمل حسین

محفلین
بالکل ایک '' یو ایس بی '' برننگ ہوتی ہے اور دوسرا '' ڈی وی ڈی '' برننگ ۔۔۔ دونوں کا بتادیں ۔۔۔آپ تو بڑے کام کے انسان ہیں ۔۔۔ آپ سے اب کہ بہت کچھ پوچھنا ۔۔فائل '' آئی ایس او'' کی برننگ کا ہی پوچھا
یو ایس بی برننگ کے لیے آپ درج ذیل ربط ملاحظہ کرلیں۔
ربط
یہ ٹیوٹوریل میں نے لکھا تو پاک لینکس کے لیے تھا لیکن اس طریقہ سے آپ کسی بھی ISO فائل کی مدد سے یو ایس بی کو بوٹ ایبل بناسکتے ہیں۔
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
میرے پاس ونڈوز سیون ہوم پریمیم ہے تو ونڈوز 10 ہوم پر اپگریڈ ہو گی اس کے لئے بھی ربط عنایت کیجیے۔
ربط وہی اوپر عنایت کر دیا ہے۔ اسمیں ونڈوز 10 کے دونوں ورژنز یعنی ہوم اور پروفیشنل موجود ہیں :)

بالکل ایک '' یو ایس بی '' برننگ ہوتی ہے اور دوسرا '' ڈی وی ڈی '' برننگ ۔۔۔ دونوں کا بتادیں ۔۔۔آپ تو بڑے کام کے انسان ہیں ۔۔۔ آپ سے اب کہ بہت کچھ پوچھنا ۔۔فائل '' آئی ایس او'' کی برننگ کا ہی پوچھا
ڈی وی ڈی برننگ تو پچھلی صدی میں ہوتی تھی۔ یو ایس بی برننگ کا طریقہ اوپر ٹیوٹوریل میں بتا چکا ہوں۔ اس سائٹ پر جاکر برننگ ٹول اتار لیں:
http://www.wintobootic.com/
اور پھر آئی ایس او اسمیں لوڈ کر کے متعلقہ یو ایس بی میں برن کر لیں:
w2bv2_f4.png

میرے پاس ڈاونلوڈ ہی نہیں ہو رہی ۔۔۔۔
۲ جی بی سے بڑی فائل ڈاونلوڈ کے لیے
ایک میگا نامی پلگ ان برائے فائر فاکس انسٹال کرنے کے لیے کہا جاتا ہے
اسے انسٹال کرتا ہوں تو
ڈاؤن لوڈنگ شروع ہوجاتی ہے لیکن جند لمحوں بعد ایرر میسج آتا ہے
کہ فائل بہت بڑی ہے ہینڈل نہیں کیا جا سکتا
آپ فائر فاکس کی بجائے گوگل کروم استعمال کریں۔ وہاں بغیر کسی پلگ ان کے ڈاؤنلوڈ ہو جاتی ہے۔ نہیں تو کسی بھی ڈاؤنلوڈ مینیجر جیسے IDM کی مدد سے ٹکڑوں میں بھی فائل اتاری جا سکتی ہے :)

یو ایس بی برننگ کے لیے آپ درج ذیل ربط ملاحظہ کرلیں۔
ربط
یہ ٹیوٹوریل میں لکھا تو پاک لینکس کے لیے تھا لیکن اس طریقہ سے آپ کسی بھی ISO فائل کی مدد سے یو ایس بی کو بوٹ ایبل بناسکتے ہیں۔
یہ لینکس کی آئی ایس او نہیں ہے، ونڈوز کی ہے۔ اسکے لئے سب سے آسان بوٹ ایبل امیج میکنگ ٹول Wintobootic ہی ہے:
b614.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

تجمل حسین

محفلین
یہ لینکس کی آئی ایس او نہیں ہے، ونڈوز کی ہے۔ اسکے لئے سب سے آسان بوٹ ایبل امیج میکنگ ٹول Wintobootic ہی ہے:
’’یونیٹ بوٹ ان‘‘ سافٹ ویئر کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ISO فائل ونڈو کی ہے یا لینکس کی۔ اس کے لیے بس ISO فائل ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ استعمال میں انتہائی آسان ہونے کے ساتھ ساتھ یو ایس بی میں موجود آپ کا ڈیٹا ذرہ برابر بھی ڈیلیٹ یا خراب نہیں کرتا۔ اور یہ لینکس اور ونڈوز دونوں کے لیے دستیاب ہے۔
:)
 
UnetBootin کیا ونڈوز کا آفیشل بوٹ سسٹم استعمال کرتا ہے؟ کیونکہ میرا تجربہ تو یہی ہے کہ اس سے بنائی گئی ہر یو ایس بی ونڈوز میں بوٹ ایبل نہیں ہوتی۔
 
arifkarim

معطل
جناب یہ پیکیج ISO ہے۔ مطلب اسکے اندر دونوں ورژنز کی فائلیں ایک ساتھ موجود ہیں۔ میں نے ابھی مائکروسافٹ ونڈوز 10 پروفیشنل کا اصلی آئی ایس او انکے اپنے آفیشل ٹول سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے اور اسکا سائز زیادہ مختلف نہیں:
b615.gif

فرق صرف اتنا ہے کہ اسمیں صرف ونڈوز پروفیشنل موجود ہے جبکہ اوپر اول پوسٹ میں جو روابط ہیں ان میں پروفیشنل اور ہوم دونوں ہیں:
b610.gif

مطلب یہ یو ایس بی ونڈوز انسٹال کرتے وقت ہر دفعہ بوٹ ایبل نہیں ہوتی۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

تجمل حسین

محفلین
UnetBootin کیا ونڈوز کا آفیشل بوٹ سسٹم استعمال کرتا ہے؟ کیونکہ میرا تجربہ تو یہی ہے کہ اس سے بنائی گئی ہر یو ایس بی ونڈوز میں بوٹ ایبل نہیں ہوتی۔
البتہ میرا تجربہ اس سے بالکل الگ ہے۔ ہر وہ سسٹم جو یو ایس بی بوٹ کو سپورٹ کرتا ہے وہ اس سے بوٹ ہوجاتا ہے۔ ہاں اگر کسی سسٹم میں ہی گڑبڑ ہوتو پھر الگ بات ہے۔ :)
 
نایاب

لائبریرین
محترم بھائی یہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
بہت دعائیں

Windows 10 is spying on you

Windows 10 is amazing. Windows 10 is fantastic. Windows 10 is glorious. Windows 10 is faster, smoother and more user-friendly than any Windows operating system that has come before it. Windows 10 is everything Windows 8 should have been, addressing nearly all of the major problems users had with Microsoft’s previous-generation platform in one fell swoop.But there’s something you should know: As you read this article from your newly upgraded PC, Windows 10 is also spying on nearly everything you do
 
arifkarim

معطل
محترم بھائی یہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
بھائی جان، یہ پوسٹ چیک کریں:
یہ بالکل ناکافی ہے۔ ونڈوز 10 کے اندر اسپائی وئیر بلٹ ان ہے جسے نکالنے کیلئے مختلف ٹولز استعمال کئے جا سکتے ہیں:
http://forums.mydigitallife.info/th...ows-10-Telemetry-Destroyer!-Now-with-a-script!
http://forums.mydigitallife.info/threads/63695-Windows-Tracking-Disable-Tool!
http://forums.mydigitallife.info/threads/63938-Do-Not-Spy-for-Windows-10-Seems-a-good-program
زیادہ خطرے والی کوئی بات نہیں :)
 
Top