arifkarim
معطل
محفل کی دسویں سالگرہ پر مائکروسافٹ کے جدید ترین آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 10 کا اجراء کیا جا رہا ہے۔ گو کہ اسکی سرکاری ریلیز کل مورخہ 29 جولائی 2015 کو متوقع ہے البتہ ونڈوز انسائیڈرز کو یہ ریلیز 15 جولائی ہی کو موصول ہو گئی تھی۔ اسے انسٹال کرنے سے قبل آپکے پاس ونڈوز 7 یا8.1 ہونا ضروری ہے:
روابط:
ونڈوز 10 پروفیشنل 32 بٹ
ونڈوز 10 پروفیشنل 64 بٹ
انسٹالیشن کا طریقہ:
روابط:
ونڈوز 10 پروفیشنل 32 بٹ
ونڈوز 10 پروفیشنل 64 بٹ
انسٹالیشن کا طریقہ:
- مطلوبہ ورژن ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد اسمیں موجود ISO فائل کو WinToBootic نامی یوٹیلیٹی سے کسی بھی یو ایس بی ڈرائیو پر سیو کر لیں۔
- اب اس یو ایس بی ڈرائیو میں موجود سیٹ اپ کو رن کر دیں:
- اگر یہ سیریل نمبر کا پوچھے تو اسے Skip کر دیں۔ انسٹالیشن کے دوران اپنا انٹرنیٹ کنکشن کھلا رکھیں تاکہ اپڈیٹس اور آن لائن ایکٹیویشن کا عمل ممکن ہو سکے:
- انسٹالیشن مکمل کر لینے کے بعدThis PCپر رائیٹ کلک کریں اور اسکیProperties چیک کر لیں:
- مکمل ایکٹیویشن چیک کرنے کیلئے CMD میں یہ کمانڈ دیں:
- لیجئے آپکے پاس ونڈوز 10 پروفیشنل مفت میں ہمیشہ کیلئے انسٹال ہو گئی ہے۔ اب آپکے پاس مائکروسافٹ کا جدید ترین اور برق رفتار ویب براؤزر Microsoft Edge بھی مہیا ہوگا۔ ذیل میں محفل کے چند نمونے:
مدیر کی آخری تدوین: