جھولا کون کھلائے
از محمد خلیل الرحمٰن
(شیل سلوراسٹائن کی نظم کا ترجمہ)

دادی نے جھولا بھیجا ہے
اور ہوا بھیجی ہے خدا نے!
جھولا جھولنے بیٹھی ہوں میں
کون جھلائے کوئی نہ جانے!


Grandma sent the hammock,
The good Lord sent the breeze.
I'm here to do the swinging ____
Now, who's gonna move the trees?
Shel Silverstien
 
آخری تدوین:
CDDB123_D-5_CD5-43_D9-86_A8-5164_B0_D54_F8_B.jpg
 

منیب الف

محفلین
جھولا کون کھلائے
از محمد خلیل الرحمٰن
(شیل سلوراسٹائن کی نظم کا ترجمہ)

دادی نے جھولا بھیجا ہے
اور ہوا بھیجی ہے خدا نے!
جھولا جھولنے بیٹھی ہوں میں
کون جھلائے کوئی نہ جانے!


Grandma sent the hammock,
The good Lord sent the breeze.
I'm here to do the swinging ____
Now, who's gonna move the trees?
Shel Silverstien
عمدہ ترجمہ، خلیل بھائی!
ویسے شیل صاحب سے ایک سوال ہے۔
خدا نے ہوا بھیجی، دادی نے جھولا۔
دادی کو کس نے بھیجا؟
 
Top