(urdumela.com (new urdu site

urdumela.com

محفلین
http://www.urdumela.com
2dw85ep.png
 

فاتح

لائبریرین
سب سے پہلے تو محفل میں خوش آمدید اور اس کے بعد اردو میلہ کے نام سے ایک اردو کا فورم نیٹ پر لانے پر مبارک باد۔
آپ نے اپنا اردو فوم وی بلیٹن میں سیٹ اپ کیا ہوا ہے لیکن وی بلیٹن انگریزی کا استعمال کر رہے ہیں۔ آپ کو میں سب سے پہلا مشورہ یہی دوں گا کہ وی بلیٹن کا اردو ترجمہ استعمال کریں جو شاکر القادری صاحب لائسنس یافتہ وی بلیٹن کے حامل افراد کو مفت عنایت فرما دیتے ہیں۔ یوں آپ کا اردو فورم فی الواقع اردو میں ہو جائے گا۔
دوسرا مشورہ یہ ہے کہ بجائے تصویری اردو کے (جسے ہمارے ہاں اردو مانا ہی نہیں جاتا) یونیکوڈ اردو کا استعمال کیجیے۔
 
Top