Uni-nastaliq

umm-e-waleed نے 'متفرق سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 27, 2008

  1. umm-e-waleed

    umm-e-waleed محفلین

    مراسلے:
    132

    السلام و علیکم
    یہ سوفٹ وئیر ہے کسی کے پاس؟ ہے تو پلیز پلیز شئیر کریں......سافٹ وئیر کا نام

    Uni-nastaliq Package
     
  2. رضا

    رضا معطل

    مراسلے:
    574
    سلام!
    یہ سوفٹوئیر میں‌نے بھی استعمال کیا ہے۔اس کی خوبی یہ ہے کہ ان پیج کی فائل اس سے یونیکوڈ میں‌ کنورٹ کریں تو م ایس ورڈ کی فائل بن جاتی ہے۔اور اس میں‌جو فونٹ لگا ہوتا ہےوہ یونی نستعلیق ہے۔بالکل نوری نستعلیق جیسی لکھائی دکھائی دیتی ہے ورڈ میں۔اسی فونٹ میں میں‌ نے کنورٹ کردہ عبارت سے آگے لکھنا چاہا تو اس فونٹ میں نہیں لکھا گيا۔
    یونی نستعلیق فونٹ کا بھی معائنہ کیا جائے۔ہوسکتا ہے اس سے کام بن جائے۔
    وہ اس سوفٹوئیر کا کوئی ربط ملتاہے تو دیتا ہوں۔
     
  3. رضا

    رضا معطل

    مراسلے:
    574
  4. رضا

    رضا معطل

    مراسلے:
    574
    http://shsoft.150m.com/prodcuts/uc/index.html
    یہ سائٹ ہے ان کی وزٹ کریں۔ اس میں‌ نور فونٹس کے نام سے فونٹس دئیے ہوئے ہیں۔ان کو ایک نظر چیک کیا جانا چاہیے۔
     
  5. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    یہ نور فانٹس تو میرا خیال ہے کہ وہی ان پیج والے فانٹس ہیں
     
  6. umm-e-waleed

    umm-e-waleed محفلین

    مراسلے:
    132
    جزاک اللہ خیر رپلائی کے لیے پر مجھے اس سوفٹ وئیر کی ضرورت ہے اگر وہ مل جائے تو بڑی نوازش ہوگی
     
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,219
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ تو کمرشیل پیکیج ہے۔ اس میں اردو کی سپورٹ کے بغیر یون کوڈ میں اردو لکھ سکتے ہیں۔ ل؛یکن اس کو خریدنے کی ضرورت جب کہ کسی بھی کی بورڈ سے ارتدو سپورٹ کے ساتھ بیسیوں فانٹس استعمال کئے جا سکتے ہیں ورڈ میں بھی۔۔۔
    ام ولید۔ خوش آمدید یہاں۔ ذرا بتائیں کہ اس یونی نستعلیق کی کیا ضرورت محسوس کرتی ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,219
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. umm-e-waleed

    umm-e-waleed محفلین

    مراسلے:
    132
    جزاک اللہ خیر الف عین لیکن بھائ لے سکتی تہ شئیر کرنے کے لیے نہ کہتی اسی :( لیے کہا کسی کے پاس ہو تو پلیز۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,219
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    لیکن اس کی ضرورت کیوں ؟؟؟؟
     
  11. umm-e-waleed

    umm-e-waleed محفلین

    مراسلے:
    132
    بھائی اصل میں ہم لو گ اسٹوڈینٹس کے لیے پیپر بناتے ہیں ان پییج میں error بہت آتے ہیں اور بھی ویسے اتنے کام کا سوفٹ وئیر ہے دوسری بہت سی چیزوں میں کام آسکتا ہے مل جائے تو بڑی نوازش ہو گی:)[/:)
     
  12. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,219
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اوپن آفس یا ورڈ میں کام کرنے میں کیا مشکل ہے؟
     
  13. umm-e-waleed

    umm-e-waleed محفلین

    مراسلے:
    132
    بھائ ہماری جو انچارج ہیں ان سب کہ دیکھنے کے بعد ہی کہا ہے یونی نستعلیق کا ویسے آپ کے پاس ہے کیا ؟:confused:
     
  14. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    ہوتا تو دے نہ دیتے آپ کو۔
     
  15. umm-e-waleed

    umm-e-waleed محفلین

    مراسلے:
    132
    جزاک اللہ خیر آپ سب کے رپلائ کے لیے۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر