TweetBookrفیس بک،ٹوئیٹراور فلکرکے لیے ڈیسک ٹاپ اپلی کیشن۔

خواجہ طلحہ

محفلین
Adobe AIRپر مبنی اس پروڈکٹ کے ذریعے فیس بک ،ٹوئٹٹر اور فلکر سے بیک وقت کنکٹ ہوکر ان سوشل نیٹ ورکنگ پر ہونے والی تازہ ترین سرگرمیوں سے باخبر رہا جاسکتا ہے۔
TweetBookr.png

مزید معلومات اور ڈاونلوڈنگ کے لیے ذیل کے ربط کو دیکھیں۔
http://www.adobe.com/cfusion/marketplace/index.cfm?event=marketplace.offering&offeringid=18252
 

دوست

محفلین
میں تین چار کلائنٹ استعمال کرکے اب ٹھندا ٹھنڈا فائرفاکس ہی استعمال کرتا ہوں۔ ان میں اتنی اپڈیٹس آجاتی ہیں کہ مجھے پریشانی ہونے لگتی ہے۔
 

ریگزار

محفلین
جی ہاں فائر فاکس ویسے بھی بگز سے کافی حد تک پاک ہے اور اس کے علاوہ اس کے پلگ انز بھی دوسرے براوءزرز کی نسبت مفید انداز سے کام کرتے ہیں
 
Top