the rest was gone'

شمشاد

لائبریرین
اس وقت سب سے زیادہ اپاہج لوگ افغانستان میں ہیں، اس کے بعد عراق کا نمبر آتا ہے۔ اور یہ بش کی وجہ سے ہیں۔
 
درست ہے۔ بش کی ناکام پالیسوں‌کی تواضع اج دنیا بھر میں‌جوتوں سے کی جارہی ہے۔
اللہ کیسے دن دکھاتا ہے۔
اللہ ہی کے ہاتھ میں‌ عزت ہے بے شک جسے چاہے دے جس سے چاہے چھین لے۔
دیکھنے میں‌دنیا کا طاقتور ترین ادمی ہے اور اوقات یہ اگئی ہے کہ بچہ بچہ جوتے مار رہا ہے۔
تمام طاقت اللہ ہی کی ہے۔ بے شک
 
Top