the decent!

علی ذاکر

محفلین
the decent 2005 کی ایک بہترین فلم
ڈائریکٹر کا نام: Neil Marshall
رائٹر کا نام :Neil Marshall
ایوارڈ: دس میں سے سات

ووٹ : دس میں سے آٹھ


اس فلم کی کہانی چھ لڑکیوں کے گرد گھومتی ہے جن کی زندگی مختلف قسم کے ایڈونچر سے بھری ہوئ ہے اسی طرح کے ایک مشن کی کہانی اس فلم میں دکھائ گئ ہے جو کہ ان کی زندگی کا آخری مشن ہوتا ہے اس فلم میں آپ کو تھریلر،ایڈونچر،ڈرامہ،سب کچھ ملے گا میرے خیال سے ایک بہترین اور ایک بامقصد فلم ہے کمزور دل کے حضرات ضرور اس فلم کو دیکھیں !

imdb کا لنک

 

شہزاد وحید

محفلین
ایڈوینچر کا ٹائیٹل دیکھ کر تو میں خوش ہوا تھا کہ چلو ایک اور اچھی فلم دیکھنے کو ملے گی لیکن پھر اس کا پوسٹر اور Horror جینر دیکھ کر ڈاؤنلوڈ کرنے کا ارادہ ترک کر دیا۔ مجھے ہارر موویز ذرا بھی نہیں پسند۔
 

عین لام میم

محفلین
اچھا کیا نہیں دیکھی۔۔۔۔۔۔۔ ایویں ہی تھی۔ ۔ ۔!
ویسے ہارر ایسی ہی ہوتی ہیں۔ ۔ ۔:whistle:
ہارر کے زمرے میں میری پسندیدہ رانگ ٹرن 1 اور 2 ہیں۔ ۔۔ ۔
 
Top