منحصر ہے کہ آپ کو ورژن کون سا درکار ہے۔ خیر 25.0 ورژن کی ایگزی معہ کریک فائل (700mb) کامقناطیسی ربط (magnet link) پیشِ خدمت ہے۔ کسی ٹورنٹ کلائنٹ کی مدد سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ انسٹال کرنے کا طریقِ کار بھی اسی کے اندر موجود ایک ٹیکسٹ فائل میں ہے۔ایک تحقیق کی مد میں SPSSانسٹال کرنے میں دشواری ہے۔
کوئی مدد کر سکتا ہے؟