SPSS کیسے انسٹال کریں؟

میں نے سال بھر قبل کیا تھا. گوگل پر ہی سرچ کر کے جو ملا تھا وہیں سے انسٹال کر لیا تھا. تاہم اگر آپکو رجسٹرڈ ورژن درکار ہے تو میں یہاں کسی سے پوچھ کر اپلوڈ کر سکوں شاید آپ کے لیے.
 

احمد محمد

محفلین
ایک تحقیق کی مد میں SPSSانسٹال کرنے میں دشواری ہے۔
کوئی مدد کر سکتا ہے؟
منحصر ہے کہ آپ کو ورژن کون سا درکار ہے۔ خیر 25.0 ورژن کی ایگزی معہ کریک فائل (700mb) کامقناطیسی ربط (magnet link) پیشِ خدمت ہے۔ کسی ٹورنٹ کلائنٹ کی مدد سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ انسٹال کرنے کا طریقِ کار بھی اسی کے اندر موجود ایک ٹیکسٹ فائل میں ہے۔
[پائریٹڈ سافٹ ویئر کا لنک حذف کیا گیا]
 
مدیر کی آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
سب کے لیے جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
میرا کام پہلے ہی ہوگیا۔ الحمداللہ۔ ایک کولیگ نے مدد کی۔اللہ سب کو آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
 

دوست

محفلین
آر سے بسم اللہ کی تھی، دو سال پہلے۔ اسی کو سیکھا ہے، شماریات اور گرافنگ پلاٹنگ سب کام اسی میں کیے۔
 
Top