Resume سکرپٹ

پاکستانی

محفلین
السلام علیکم
مجھے ایک ویب سائٹ کے لئے Resume سکرپٹ چاہیے، جس سے کوئی بھی اپنا ڈیٹا بھیج سکے اور وہ ڈیٹا ویب اونر کے میل بکس میں چلا جائے۔
اگر کوئی صاحب یا صاحبہ مدد کر سکے تو بہت بہت مہربانی ہو گی۔
 

پاکستانی

محفلین
جی علی وقاص مجھے اس ٹائپ کا سکرپٹ چایئے۔

شمشاد بھائی آپ کا بہت شکریہ، کوئی بات نہیں آپ کا اتنا کہہ دینا بھی بہت ہے۔
 
Top