QUOTES IMAGES

محمداحمد

لائبریرین
حیرت ہے انگریزی سے اس قدر ناواقفیت کا اظہار اور جا بجا انگریزی ادب کے قصے کہ وہ بھی اک سمندر ہے۔۔۔ :p اور منظوم ترجمے:cautious:

انگریزی ادب تو واقعی سمندر ہے لیکن کیا کیجے کہ ہم کچھ آب گزیدہ ہیں۔ ;)

رہی نظم تو وہ ہمیں اسکول میں مولا بخش کی موجودگی میں پڑھائی گئی تھی، ایسے میں زبان سے کیا فرق پڑتا ہے۔ :)

میں یہ بات کروں تو اچھی بھی لگتی ہے پر آپ بھی۔۔۔ ۔:unsure:

آپ یہ بات اب کر نہیں سکتے کیونکہ لوگ پہلے آپ کی اوپر کی پوسٹس پڑھیں گے پھر یہاں تک پہنچیں گے۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
انگریزی ادب تو واقعی سمندر ہے لیکن کیا کیجے کہ ہم کچھ آب گزیدہ ہیں۔ ;)

رہی نظم تو وہ ہمیں اسکول میں مولا بخش کی موجودگی میں پڑھائی گئی تھی، ایسے میں زبان سے کیا فرق پڑتا ہے۔ :)
آب گزیدہ ہیں تو مطلب آب میں پاؤں رکھنے کی جسارت تو کی۔۔۔ ہم تو اس ڈر سے پاؤں نہ رکھا کہ اس طرح کی چیزوں سے دور رہنا چاہیئے :)
ہائے مولا بخش کے فوائد۔۔۔ نئی نسل تو بے فیض ہی رہ گئی۔ :p

آپ یہ بات اب کر نہیں سکتے کیونکہ لوگ پہلے آپ کی اوپر کی پوسٹس پڑھیں گے پھر یہاں تک پہنچیں گے۔ :p
اچھا بھلا ریٹ کرنے لگا تھا مراسلہ۔۔ یہ جملہ پڑھا تو پرمزاح سے بہتر ریٹنگ ہی سمجھ نہیں آئی :p
کیوں کہ یہ نیا صفحہ شروع ہو گیا ہے۔ اور لوگ یا تو پہلے پر جائیں گے اور یا آخری پر۔۔۔۔ :laugh:
 
محمداحمد

لائبریرین
MarilynvosSavant-Beingdefeatedisonly_zpsb1f323eb.jpg
 
محمداحمد

لائبریرین
ہائے مولا بخش کے فوائد۔۔۔ نئی نسل تو بے فیض ہی رہ گئی۔ :p

ویسے واقعی مولا بخش کے فوائد واقعی بہت تھے۔

آج کل تو بے چارہ استاد سختی کرنے پر پابندِ سلاسل ہو جاتا ہے۔ اور بغیر سختی کے بچے بھلا پڑھتے ہیں کیا؟

نتیجہ یہ کہ ڈگری تو پاس ہے لیکن قابلیت اُستاد کے پاس ہی رہ گئی۔ مزید نتیجہ یہ کہ اس سسٹم کے پڑھے ہوئے اب اُستاد بننے لگے ہیں اُن سے پڑھے ہوئے طلباء کیسے ہوں گے آپ سمجھ سکتے ہیں۔
 
Top