Ptc کیا ہے؟

MughalS

محفلین
اسلامُ علیکم :
کیا مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ PTC کیا ہے ؟ اور کیا یہ واقعی کار آمد ہے؟؟؟؟
:confused: :yawn:
 

MughalS

محفلین
کسی سائٹ میں ہی پڑھا تھا یاد نہیں۔۔ PTC مطلب Paid to Click میں یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ کیا یہ واقعی کار آمد ہے؟؟؟؟
 

شہزاد وحید

محفلین
بلکل وقت کا ضیاع ہے۔ آپ گوگل پر سرچ کر کے لوگوں کے تجربات پڑھ سکتے ہیں۔ اور دل چاہے تو خود بھی تجربہ کر کے دیکھ لیں۔
 
Top