predicted کا ترجمہ

الف عین

لائبریرین
ڈاکنگ سے میں یہی سمجھا تھا کہ جسی شے کو اُٹھا کر کہیں رکھ دینا، تقریباً ویسا ہی جیسے لنگر اندازی ہوتی ہے ۔اینکرنگ۔ لیکن لنگر وغیرہ نامناسب سمجھ کر دست گیری کا خیال آیا تھا۔
 

mwalam

محفلین
دوست نے کہا:
جی ٹھیک۔ یہی چلتا ہے پھر۔
Docking کا کوئی ترجمہ؟؟؟
لغت کے مطابق اس کا ترجمہ ایک تو تقسیم کرنا، نفاق ڈالنا ہے اور دوسرا بندرگاہ میں‌ کشتیوں کی رہنمائی کرنا ہے لنگر انداز ہونے کے لیے۔
اب اس کا ترجمہ رہنمائی ہو یا تقسیم؟؟؟
مجھے تو رہنمائی زیادہ کشش کررہا ہے۔
Docking اصل میں ایک طریقہ ہے ۔ جس میں آپ اپنے لیپ ٹاپ، یاں PDA کو ‌Docking Station کے ذریعے اپنے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کو اٹیچ کرتے ہیں ۔
اسکی آصطلاح Docking ہی رہے گی۔
 
Top