phpbb میں “محفل“ جیسا ایڈیٹر کیسے شامل کیا جائے

اسلام و علیکم!
اگر phpbb میں ایسا Editor انسٹال کرنا ہو جیسا کہ “محفل“ میں‌پیغام پوسٹ کرتے وقت نظر آتا ہے تو کون سا Mod انسٹال کرنا پڑتا ہے ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
عتیق، فی الحال میں نے اس مقصد کے لیے کوئی موڈ نہیں تیار کیا۔ وقت ملنے پر یہ کام کروں گا۔ تم یہاں کا ڈاؤنلوڈ سیکشن چیک کرو، وہاں تمہیں مکمل اردو phpbb کا پیکج مل جائے گا۔ اس کی انسٹالیشن میں اگر کوئی مسئلہ در پیش آئے تو ضرور پوچھو۔
 
نبیل صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔ میں نے انسٹال کیا ہے ۔۔۔ یہ واقعی میں‌بہت زبردست ہے۔

اللہ تعالی آپ کو اس کا اجر دے (آمین)
 
Top