Phpسیکھنا چاہتا ہوں۔!

MughalS

محفلین
:)اسلامُ علیکم !
میں PHP or MySQL سیکھنا چاہتا ہوں۔ پلیز ایسی کوئی سائٹ بتائیں جہاں سے میں سیکھ سکوں۔
اردو میں ہو تو اچھا ہے ۔ اور اگر اسی محفل میں اس کا فورم ہے تو یہ بہت ہی اچھا ہے۔ اس کا لنک دے دیں۔
کیونکہ میں نے ابھی تک محل کی پوری سیر نہیں کی۔۔۔
اللہ حافظ۔۔۔۔:)
 

مسٹر گرزلی

محفلین
دراصل لفظ "پر" بھی سائٹ ربط میں آجاتا ہے،آپ سائٹ اوپن کر کے ایڈریس بار سے لفظ "پر" ہٹا دیں،سائٹ کھل جائے گی۔
 

چاند بابو

محفلین
مغل امید ہے کہ آپ کو تسلی بخش معلومات مل گئی ہوں گی اگر کوئی کمی رہ گئی ہو تو نبیل بھائی سے بھی بات کر لیں یہاں تو انہی کا سکہ چلتا ہے Php میں۔
 
Top