New Emoticons

جہانزیب

محفلین
:aadab:

محفل میں چند نئی جذباتی تصاویر Emoticons کا اضافہ کیا گیا ہے تمام ارکان سے درخواست ہے کہ انہیں استعمال کریں اور اپنے مشورے سے نوازیں

:blush:
 
بہت خوب

a191.gif
اور جواب عرض کدھر ہے
 

جہانزیب

محفلین
:good: جواب عرض آپ لکھ کر کریں :laugh: میں نے سوچا لوگ تصویروں میں بات نا کرنا شروع کر دیں اس لئے کچھ ٹایپ کرنے کے لئے گنجائش رکھی ہے :mrgreen:
 

جہانزیب

محفلین
:haha: جناب اس کے لئے پروگرامر کی نہیں بلکے ایک گرافکس کے ماہر دوسرا کسی ماہر چور کی جو دوسرے فورم سے تصاویر چوری کر کے مہیا کر سکے کی ضرورت ہوتی ہے :laugh:
 
حیقیقت

اصل بات یہ ہے کہ میں واقعی پروگرامنگ اور کمپوٹر کے بارے میں کچھ زیادہ نہیں جانتا۔

البتہ چوری کی جاسکتی مگر ایک مسئلہ پھر بھی موجود ہے کہ نقل کے لیے عقل کا ہونا ضروری ہے۔

خیر آپ کا ساتھ رہا تو مجلس کا رنگ پکڑ ہی لوں گا۔
 

جہانزیب

محفلین
ڈاکٹر صاحب یقین مانیں مجھے اس بلا جس کا نام کمپیوٹر ہے کا کوئی اتنا علم نہیں ہے بس ایک دو سال سے مختلف فورم میں جا جا کر کچھ پلے پڑا ہے :lol:
 

نبیل

تکنیکی معاون
ویسے اگر کوئی گرافکس کے ماہر صاحب بنی بنائی گرافکس کو ہمارے لیے تبدیل کرنا چاہے تو یہاں فورم پر استعمال کے لیے کافی گرافکس موجود ہیں۔
 
اچھا مجھے یاد آ رہا ایک حکیمی نسخہ مگر کل اتوار کو دن کے وقت کچھ کاغذات ترجمہ کرنے ہیں اردو سے اٹالین میں تو ساتھ اس گرافک سے بھی دو دو ہاتھ ہونگے میرےخیال میں کورل ڈرا کو تجربہ کرتا ہوں۔
 

اجنبی

محفلین
خوش آمدید

واہ جی واہ ڈاکٹر صاحب نے بھی شکل دکھائی :lol:
اب ہم بھنگڑے ڈالیں یا لڈیاں ۔ یا لڈو بانٹیں :roll:
 
اچھا

اچھاتو اسکا مطلب ہے کہ مٹھائی روانہ ہو چکی ہے اور ساتھ میں ملتان کا سوہن حلوہ بھی۔ہاہاہا ساون کے اندھے کو ہراہرا سوجھتا ہے۔ :mogambo:
 
Top