تعارف new born

new born نے کہا:
محب علوی نے کہا:
آپ نے اردو میں لکھتے لکھتے پھر انگریزی میں لکھنا شروع کردیا۔

کچھ تعارف کروائیں اپنا اب تو مانوس ہوگئی ہوں گی آپ۔

اردو میں لکھنا بہت مشکل ھے اس کے لئے بہت
وقت چا ھے۔
اپنے بارے میں basicsبتاچکی ھوں۔

لکھتی رہیں مشکل سے آسان ہو جائے گا۔

چلیں یہ بتائیں کہ کس شہر سے تعلق ہے اور تعلیم کیا ہے۔
 

new born

محفلین
شمشاد نے کہا:
new born نے کہا:
شمشاد نے کہا:
new born نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اردو محفل کے ہردلعزیز ہونے کا اور کیا ثبوت ہو گا کہ newborn سیدھے محفل میں چلے آ رہے ہیں۔ :wink:

خوش آمدید جناب
yes, reading different corners here and observing people ,u people r doing well

بہت شکریہ جناب آپ کے الفاظ کا اور آپ کی حوصلہ افزائی کا۔

آپ کو اب اردو میں لکھنا شروع کر دینا چاہیے۔ کسی قسم می مدد درکار ہو تو بلا تکلف بتائیں۔

ویلکم ! بلاتکلف ھی آپ سے پوچھا تھا لیکن ڈانٹ دیاکھ کیوں پوچھا ؟ :roll:
You are showing your lip service only

میں نے کب ڈانٹا؟

how innocent you are ?baby
 
new born نے کہا:
یھ تو زلیخا ں والا سوال پوچھ لیا آپ نے ۔(ورق پلٹیں)

صحیح کہا ہے اور اچھا طنز کیا ہے :)

چلیں یہ بتائیں کہ شاعری یا نثر میں سے کیا زیادہ پسند ہے

اور محفل اب تک کیسی لگی ہے

کتابیں پڑھنے کا شوق ہے کیا

گپ شپ کرتی ہیں یا لیے دیے رہتی ہیں
 

غازی عثمان

محفلین
نیو بورن ، تم نے ابھی تک شمشاد بھائی سے کان میں‌ آذان کیوں نہیں‌ دلوائی، لیکن تمہیں خود کیسے پتا چلتا کہ آذان بھی دلوانی ہے کیونکہ تم تو نیولی بورن ہو۔۔۔۔ شمشاد بھائی کو چاہیے تھا سب سے پہلے تمہارے کان میں‌ آذان دے دیتے تاکہ ان کے حجاز میں‌ رہنے کوئی فائدہ ہو، محفل میں تمام نیو بارن کے لیئے یہ فریضہ وہی سر انجام دیتے ہیں۔
 
Top