تعارف new born

شمشاد

لائبریرین
new born نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اردو محفل کے ہردلعزیز ہونے کا اور کیا ثبوت ہو گا کہ newborn سیدھے محفل میں چلے آ رہے ہیں۔ :wink:

خوش آمدید جناب
yes, reading different corners here and observing people ,u people r doing well

بہت شکریہ جناب آپ کے الفاظ کا اور آپ کی حوصلہ افزائی کا۔

آپ کو اب اردو میں لکھنا شروع کر دینا چاہیے۔ کسی قسم می مدد درکار ہو تو بلا تکلف بتائیں۔
 
new born نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماشاءللہ آہستہ آہستہ اردو لکھنا بھی آ رہی ہے ۔

بس اسی طرح لگی رہیں۔
Helloo man, things r difficult and confusing here, sending messages but dont know where r they going ?u must create simple and easy things for the beginners

چیزیں آہستہ آہستہ آسان ہوتی چلی جائیں گی اور جہاں الجھن ہو بلاجھجک پوچھیں یہاں سب فورا مدد کو آئیں گے۔ میسج کا جواب دینے کے لیے نیچے جواب کے بٹن کو کلک کرنا ہوتا ہے اور اگر کسی کے میسج کو اقتباس میں لانا ہو تو اس میسج میں بائیں طرف اقتباس کے بٹن کو کلک کریں اور جواب لکھیں۔
 
new born

محفلین
F@rzana نے کہا:
اعجاز اختر نے کہا:
دنیا میں آمد مبارک ہو۔ اللہ کرے آپ کی ممی پڑھ رہی ہوں اور آپ کو کسی طرح یہ تہنیت پہنچا دیں۔

:lol: :lol: :lol:

خوش آمدید

تھینکیو !!!
 
new born

محفلین
شمشاد نے کہا:
new born نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اردو محفل کے ہردلعزیز ہونے کا اور کیا ثبوت ہو گا کہ newborn سیدھے محفل میں چلے آ رہے ہیں۔ :wink:

خوش آمدید جناب
yes, reading different corners here and observing people ,u people r doing well

بہت شکریہ جناب آپ کے الفاظ کا اور آپ کی حوصلہ افزائی کا۔

آپ کو اب اردو میں لکھنا شروع کر دینا چاہیے۔ کسی قسم می مدد درکار ہو تو بلا تکلف بتائیں۔

ویلکم ! بلاتکلف ھی آپ سے پوچھا تھا لیکن ڈانٹ دیاکھ کیوں پوچھا ؟ :roll:
You are showing your lip service only
 
آپ نے اردو میں لکھتے لکھتے پھر انگریزی میں لکھنا شروع کردیا۔

کچھ تعارف کروائیں اپنا اب تو مانوس ہوگئی ہوں گی آپ۔
 
میں نے کب ڈانٹا؟
 
شمشاد

لائبریرین
پرانا رکن اور کیا۔

تم بھی اپنے بال کی کھال اتارتی ہو جس کو پہلے ہی ڈھیر ساری جوئیں چمٹی ہوتی ہیں۔
 
new born

محفلین
محب علوی نے کہا:
آپ نے اردو میں لکھتے لکھتے پھر انگریزی میں لکھنا شروع کردیا۔

کچھ تعارف کروائیں اپنا اب تو مانوس ہوگئی ہوں گی آپ۔

اردو میں لکھنا بہت مشکل ھے اس کے لئے بہت
وقت چا ھے۔
اپنے بارے میں basicsبتاچکی ھوں۔
 
Top