low calories

ماھا200

محفلین
All the recipies are really good but is there any with low calorie. sorry I am typing in ّEnglish coz I found it really difficult to type in urdu.
 

قیصرانی

لائبریرین
محفل پر خوش آمدید، کچن کارنر میں‌ آپ کی شمولیت کا انتظار ہے۔ اردو لکھنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، ایک بار ہامی بھر لیں، ہم سب کچھ مدد کر دیں گے کہ اردو کیسے لکھنا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ماھا میری طرف سے آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید۔

آپ پاکستان میں کہاں سے ہیں؟
یو کے میں کب سے ہیں؟
کیا سٹڈی کر رہی ہیں؟

کچھ تھوڑا سا تعارف تو دیں۔
 

دوست

محفلین
خوش آمدید۔
اچھا لگا آپ نے اردو لکھنے کی کوشش کی۔ انشاءاللہ چند ہی دن میں آپ کو عادت ہوجائے گی۔
وسلام
 

قیصرانی

لائبریرین
گڈ، اردو لکھنا شروع بھی کر دی، میں سوچ رہا تھا کہ پتہ نہیں کتنے دن لگیں گے :)

اب کامیابی پرمبارکباد قبول ہو
 
Top