صابرہ امین

لائبریرین
Dear Mehfileen
Hope you are well aware of the importance of little things in your life. Just in case you have forgotten here is a reminder in the form of a poem for you . Hope it does do
3.jpg

2.jpg

1.jpg

https://www.urduweb.org/mehfil/threads/صابرہ-امین-کی-انگریزی-نظمیں.116977/

https://www.urduweb.org/mehfil/threads/صابرہ-امین-کی-انگریزی-نظموں-پر-تبصرہ-جات.116916/page-11
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زبردست آپا۔۔۔
یہ ذرا ذرا سی چیزیں یا باتیں واقعی ڈھیروں خوشی کا سبب بنتی ہیں۔ اور ہم اکثر وقت کے گزرت لمحوں سے یہ خوشیاں کشید کر کے اپنا دامن بھرتے رہتے ہیں۔
بہت خوبصورت خیال ۔۔۔
جیتی رہئیے ۔ خوش رہئیے۔
 
بہت شکریہ دوست ۔ ۔ٹھیک کہا۔ :)
 
یاسر شاہ

محفلین
بہت خوب ! بہت عمدہ ۔ماشاءاللہ
دور جہالت میں انگریزی فلموں نے خراب کیا تھا آپ کی انگریزی نظمیں لگتا ہے اب سنوار دیں گی۔
ورنہ کراچی شہر کا حال تو یہ ہے کہ لوگ بہاری کباب کھاتے رہے ہمیں بہاری کباب کھا گئے۔:ROFLMAO:
 
یاسر شاہ بھائی، سلامت رہیں ۔ ۔:redrose::redrose::redrose:
 
سیما علی

لائبریرین
True enough, time spent with family, friends, and loved ones should be cherished no matter the situation.
Beautiful meditation….​
Beautifully written
My appreciation
With lots of love hugs and prayers
 
صابرہ امین

لائبریرین
True enough, time spent with family, friends, and loved ones should be cherished no matter the situation.
Beautiful meditation….​
Beautifully written
My appreciation
With lots of love hugs and prayers​
Your appreciation means a lot. It truly does. A reader like you can provide fuel to a writer's pen. I was looking forward to
getting your comments. Fortunately, it is never too late.
:laugh1::laugh1::laugh1:
 
Great ...
Little things can make a big difference

بڑی بڑی چیزوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے ہم ان چھوٹی چیزوں کی اہمیت کو فراموش کردیتے ہیں اور نتیجے میں ہم جو سکون پانا چاہتے ہیں وہ نہیں ملتا- سکون انہی چیزوں میں ہے جنہیں ہم چھوٹی سمجھ کے نظر انداز کر دیتے ہیں درحقیقت یہی بڑی چیزیں ہیں
 
A word to wise is more than enough . . You always prove that. Thanks for liking it .​
 
جاسمن

لائبریرین
نظم خوبصورت بھی ہے اور ایک بڑی حقیقت پہ مشتمل بھی۔
ہم بڑی چیزوں کے چکر میں چھوٹی چیزوں سے مسرت حاصل کرنے سے محروم رہنے لگے ہیں۔
الحمدللہ۔ میں خود بھی چھوٹی چھوٹی چیزوں سے مسرت حاصل کرتی ہوں۔ کسی پودے پہ لگا ایک پھول بھی آپ کو لگتا ہے کہ آپ ہی کو دیکھ کے کھلا ہے اور مسکرا رہا ہے۔
 
Top