Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

قیصرانی

لائبریرین
الم اور باقی یوزر اس دھاگے سے کیوں بھاگ گئے؟
آپ کے سوالات کی وجہ سے

یہ تو آپ نے سال بھر کا تعلیمی کورس ان چند پوسٹس میں پوچھ لیا۔ ان کے جوابات تو شاید کوئی آپریٹنگ سسٹمز میں پی ایچ ڈی شدہ فرد ہی دے سکے
 
سیاں بھئے کوتوال ۔ تو پھر اب کوئی فکر نہیں ،،،،،،،،،،
بہت شکریہ بہت دعائیں میرے بھائی
جی بالکل(y) بندہ حاضر ہے:bighug:
نایاب بھائی۔لینکس استعمال اور خاص کر انسٹال کرتے وقت بس تھوڑی "کامن سینس" کی ضرورت ہوتی ہے
اور وہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا نا کہ
"کامن سینس از اے سینس وچ از ناٹ ویری کامن"
عموماً اسے پاکستان میں بہت مشکل سمجھا جاتا ہے لیکن یہ اتنا ہے نہیں
بس ہر چیز اور آپشن کو غور سے پڑھا جائے اور اس پر تھوڑا غور کر لیا جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا
 
Top